| | |

سکندر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے کپتان،نقوی شامل

ہرارے،کرک اگین رپورٹ

سکندر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے کپتان،نقوی شامل،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سکندر رضا کو بھارت کے خلاف زمبابوے کی سیریز کیلئے کپتان نامزد کردیاگیا ہے۔وہ ٹی 20 ورلڈچیمپئن بھارت کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔

سکندر رضا نے زمبابوے کیلئے 86 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے۔1946 رنزبنائے۔

زمبابوے اسکواڈ میں انتم نقوی شامل کئے گئے۔پاکستانی نژاد فیملی بیلجئیم میں پیدا ہوئے ۔آسٹریلیا منتقل ہوئے۔پھر زمبابوے کی نینشنلٹی کی درخواست کی۔یوں اس کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔

اسکواڈ: سکندر رضا (کپتان)، اکرم فراز، بینیٹ برائن، کیمبل جوناتھن، چتارا ٹینڈائی، جونگوے لیوک، کائیا انوسنٹ، مداندے کلائیو، مدھویرے ویسلی، مارومانی تادیواناشے، مساکڈزا ویلنگٹن، ماوتا برینڈن، مزاربانی بلیسنگ، مائیوٹا برینڈن، مضاربانی بلیسنگ نگروا رچرڈ، شمبا ملٹن۔

نقوی کی شرکت شہریت تصدیق سے مشروط ہے۔

بھارت اور زمبابوے ٹی 20 سیریز 6 جولائی سے ہرارے میں شروع ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *