اعظم خان کو کپتان نے گینڈا بول دیا،پلیئنگ الیون سے باہر
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ
اعظم خان کو کپتان نے گینڈا بول دیا،پلیئنگ الیون سے باہر،پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹریننگ کیمپ کے دوران اعظم کان کو گینڈا کہدیا،پھر کیا تھا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ڈلاس میں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی تیاری کی پہلی ٹریننگ کررہی تھی۔
اعظم خان پاکستان کی پہلی پلیئنگ الیون سائیڈ سے فارغ ہوچکے ہیں،اب وہ پہلی ترجیح نہیں رہے اور اس لئے شاید کپتان بھی ان کو بوجھ سمجھ رہے ہیں۔