بھارت سے شکست،پاکستانی کھلاڑیوں کو سٹیڈیم میں گالیاں پڑگئیں
نیویارک،کرک اگین رپورٹ
پاکستانی کھلاڑیوں کو نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں گالیاں اور چخے کے ساتھ بہت کچھ کہا گیا ہے۔آخر میں جب پلیئرز واپس آرہے تھے تو قومی کرکٹرز کو سٹینڈ میں بیٹھے پاکستانی فینز نے برا بھلا کہا اور انہیں لتاڑا ہے۔
نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بھارت کے 119 رنزکے جواب میں 113 پر ہمت ہارگیا،شکست میں مرکزی کردار عماد وسیم نے ادا کیا اور نازک موقع پر 23 بالز پر صرف 15 رنزبناکر مشکل میں ڈال گئے۔
میچ کے بعد کھلاڑیوں کو گالیاں پڑی ہیں۔