ہاشم آملہ نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 چیمپئن ٹیم بتادی
ہاشم آملہ نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 چیمپئن ٹیم بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ میں بتاسکتا ہوں کہ ٹی 20 ورلڈکپ کون جیتے گا،اس وقت ریس میں افغانستان،جنوبی افریقا،بھارت اور انگلینڈ ہیں۔
پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ہوگا ۔دوسرا سیمی فائنل بھارت بمقابلہ انگلینڈ ہوگا۔
ہاشم آملہ کہتے ہیں کہ پہلا سیمی فائنل جنوبی افریقا،دوسرا سیمی فائنل بھارت جیتے گا اور جنوبی افریقا تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ اس سال 2024 میں جیت جائے گا۔