| | |

دوسرا ٹیسٹ ،2 کھلاڑی فائنل،2 باہر

 

کرک اگین رپورٹ

دوسرا ٹیسٹ ،2 کھلاڑی فائنل،2 باہر

عامر جمال کو بنگلہ دیش کے خلاف آل راؤنڈر کے طور پر سلمان علی آغا کے متبادل کے طور پر شامل کئے جانے کا پلان ہے۔
راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف اسپنر ابرار احمد محمد علی کی جگہ لیں گے ۔
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دوسرا ٹیسٹ جمعہ 30 اگست سے شروع ہوگا۔2 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو سبقت حاصل ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہونگی۔
ابرار احمد کی سلیکشن فٹنس سے مشروط ہے لیکن خیال ہے کہ ان کو کھلایا جائے گا ۔
دوسری جانب کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں اتفاق ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش میچ بارش سے متاثر ہوسکتا ہے۔بنگلہ دیش نے میچ ڈرا بھی کردیا تو تاریخ کی پہلی ٹیسٹ سیریز پاکستان کے خلاف جیتے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *