رضوان کی سنچری مکمل
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی تیسری سنچری۔بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں کھیلی جارہی 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز لنچ کے بعد محمد رضوان نے سنچری مکمل کی۔سعود شکیل بھی اسی راہ پر ہیں۔
محمد رضوان کیریئر کا 31 وں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔انہوں نے 90 کے بعد ایک چھکا لگایا اور پھر چوکا لگاکر سنچری مکمل کی۔انہوں نے 143 بالز پر 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔
پاکستان نے آخری اطلاعات تک 4 وکٹ پر 272 رنزبنالئے