| | | | | |

شان مسعود شاہین آفریدی پر جھوٹ بول گئے ،الزام کس نے لگادیا

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

شان مسعود شاہین آفریدی پر جھوٹ بول گئے ،الزام کس نے لگادیا

کپتان شان مسعود نے شاہین آفریدی کے کندھے میں درد کی بات کردی اور کہا کہ پہلے ٹیسٹ کی وائرل ویڈیو میں کہا گیا تھا کہ شان نے میرا ہاتھ اپنے کندھے سے ناراضگی میں ہٹایا تو میں بتادوں کہ ایسا نہیں تھا،ان کے کندھے میں درد تھا،اس لئے انہوں نے ہاتھ ہٹادیا۔

کرکٹ فینز بھڑک اٹھے،اسے جھوٹ قرار دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر بحث ہے۔
سوال بنتا ہے کہ جب ان کے کندھے میں درد تھا تو یہی بات کہہ کر انہیں دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کیا جاتا لیکن آپ نے اسے پہلے بچہ کی پیدائش کیلئے چند گھنٹوں کی چھٹی دی،پھر کراچی سے واپس راولپنڈی بلوایا اور اچانک ٹیم سے نکال دیا۔اگر وہ ان فٹ تھے تو عزت کے ساتھ اعلان کرکے انہیں آرام دے دیتے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *