ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش نیپال کے خلاف قلیل اسکور پر آئوٹ
کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ
ICC/Getty Images
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں نیپال کیلئے سنہری موقع۔ٹیسٹ سٹیٹس کی حامل بنگلہ دیش کو شکست دینے کے خواب کے قریب۔
کنگسٹن جمیکا میں فیورٹ بنگلہ دیش اننگ کے 20 اوورز پورے نہ کھیل سکا اور 106 رنز پر آئوٹ ہوگیا۔یوں نیپال کو صرف 107 رنزکا ہدف ملا ہے۔ شکیب الحسن کے 17 اسکور نمایاں تھے۔نیپال کے 4 بائولرز نے 2،2 وکٹیں لیں۔
سپر 8 کیلئے بنگلہ دیش کیلئے یہ میچ اور نیدرلینڈز وسری لنکا میچ نہایت اہم ہے۔