| | |

اب رضوان بھی ان فٹ،کوچز بد حواس

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک تیز رفتار بائونسر کو پکڑنے کے چکر میں اونچی چھلانگ لگاتے کریمپ کروابیٹھے۔اس کے بعد  میڈیکل ٹیم تھی اور رضوان تھے۔یوں پاکستان کے لئے ایک اور دھچکا لگا ہے۔

فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پاکستان کی بیک بون ہیں۔بھارت کے خلاف میچ میں ان کو شدید تکلیف اٹھیی۔ضروری ٹریٹمنٹ کے بعد انہیں کھڑا کردیا گیا۔

گزشتہ میچ میں پیسر نسیم شاہ کے ساتھ ایسا ہوا تھا۔اس بار جب رضوان تکلیف میں آئے تو پاکستانی کوچز کی  پریشانی دیکھنے لائق تھے،اس وقت بھارت کا اسکور 5 وکٹ پر 131 تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *