پشاور،کرک اگین رپورٹ
File photo
اسلام آباد حقیقی لانگ مارچ کی تاریخ آگئی۔پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے لئے حتمی تاریخ فائنل کرلی ہے۔کورکمیٹی اجلاس میں فیصلہ کرلیا گیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،جنہوں نے کورکمیٹی اجلاس کی قیادت کی ہے۔اتوار کو ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد لانگ مارچ 25 مئی کو شروع ہوگا۔
حتمی تاریخ کا اعلان سابق وزیر اعظم عمران خان اتوار کی شام ساڑھے 5 بجے کریں گے،ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ 25 مئی 2022 ہوگی۔پاکستان کی موجودہ حکومت کے خلاف یہ لانگ مارچ حقیقی آزادی مارچ کے نام سے ہوگا،جس کا صرف ایک ہی پوائنٹ ہے کہ حکومت اسمبلیاں توڑے،الیکشن کا اعلان کرے