ثانیہ مرزا نے قرآن پاک کی آیت کے ساتھ کیا پیغام دیا
| | |

ثانیہ مرزا نے قرآن پاک کی آیت کے ساتھ کیا پیغام دیا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا نے قرآن پاک کی آیت کے ساتھ کیا پیغام دیا۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور سابق ٹینس سٹار نے آج کے روز قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی ہے۔عربی میں لکھے خوبصورت رسم الخط  میں انہوں نے نقل کیا ہے کہ ان…

عثمان خواجہ نے جامع ترمذی سے حدیث شیئر کردی
| | |

عثمان خواجہ نے جامع ترمذی سے حدیث شیئر کردی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے جامع ترمذی سے حدیث شیئر کردی،تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ نے جمعہ کے روز جامع ترمذی کی حدیث شیئر کی ہے۔پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے مستقل ممبر ہیں،آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین ٹیسٹ پلیئر آف دی…

مولانا فضل الرحمان کپتان عمران خان سے مل گئے،وفود ملاقات میں 2 اہم، باتیں طے
| | | |

مولانا فضل الرحمان کپتان عمران خان سے مل گئے،وفود ملاقات میں 2 اہم، باتیں طے

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ مولانا فضل الرحمان کپتان عمران خان سے مل گئے،وفود ملاقات میں 2 اہم، باتیں طے۔مولانا فضل الرحمان کپتان عمران خان سے مل گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وفد سے ملاقات ہوگئی ہے۔یہ ملاقات بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

محمد عامر پاکستانی الیکشن کے نتائج 360 ڈگری یوٹرن کے ساتھ تبدیل ہونے پر حیرت زدہ
| | |

محمد عامر پاکستانی الیکشن کے نتائج 360 ڈگری یوٹرن کے ساتھ تبدیل ہونے پر حیرت زدہ

کرک اگین رپورٹ محمد عامر پاکستانی الیکشن کے نتائج 360 ڈگری یوٹرن کے ساتھ تبدیل ہونے پر حیرت زدہکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے قومی اسمبلی کے ایک حلقہ کے نتیجہ پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ایکس پر ایک تصویر شیئر کی…

قومی انتخابات نتائج،کس کی کتنی سیٹیں،دن بھر کےعمل کے بعد کس کی کتنی سیٹیں،مکمل چارٹ دیکھیں
| | |

قومی انتخابات نتائج،کس کی کتنی سیٹیں،دن بھر کےعمل کے بعد کس کی کتنی سیٹیں،مکمل چارٹ دیکھیں

کرک اگین رپورٹ قومی انتخابات نتائج،کس کی کتنی سیٹیں،دن بھر کےعمل کے بعد کس کی کتنی سیٹیں،مکمل چارٹ دیکھیںْملک بھر میں عام انتخاب 2024 پولنگ کا وقت ختم ہوئے ایک گھنٹہ ہوچکا ہے۔گنتی کا عمل جاری ہے اور شام 6 بجے سے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ملک بھر میں پڑنے والے ووٹوں اور ووٹرز…

پاکستان الیکشن،تاریخی ٹرن آئوٹ،پی ٹی آئی کو برتری،لاکھوں لوگ ووٹ دینے سے محروم،جنوبی پنجاب سے بھی رپورٹ
| | |

پاکستان الیکشن،تاریخی ٹرن آئوٹ،پی ٹی آئی کو برتری،لاکھوں لوگ ووٹ دینے سے محروم،جنوبی پنجاب سے بھی رپورٹ

ملتان،لاہور،کراچی،پشاور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان الیکشن،تاریخی ٹرن آئوٹ،پی ٹی آئی کو برتری،لاکھوں لوگ ووٹ دینے سے محروم،جنوبی پنجاب سے بھی رپورٹپاکستان میں تاریخی ٹرن آئوٹ۔پشاور سے کراچی تک پاکستانی عوام نے جنرل الیکشن 2024 میں ووٹ ڈالے۔سابق کپتان اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جماعت سے انتخابی نشان چھن جانے کے باوجود ان…

مسلسل دوسرے روز عمران خان کو سزا،  اہلیہ سمیت 14 سال کی قید
| | | |

مسلسل دوسرے روز عمران خان کو سزا، اہلیہ سمیت 14 سال کی قید

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مسلسل دوسرے روز عمران خان کو سزا، اہلیہ سمیت 14 سال کی قید ۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ توشہ خانہ کیس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14،14 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔787 ملین…

فکسڈ میچ کھیلانہ کھیلوں گا،عمران خان عدالت سے باہر،رات گئے سماعت مکمل،صبح 9 بجے 36 جوابات مانگ لئے
| |

فکسڈ میچ کھیلانہ کھیلوں گا،عمران خان عدالت سے باہر،رات گئے سماعت مکمل،صبح 9 بجے 36 جوابات مانگ لئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ فکسڈ میچ کھیلانہ کھیلوں گا،عمران خان عدالت سے باہر،رات گئے سماعت مکمل،صبح 9 بجے 36 جوابات مانگ لئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت نے اڈیالہ جیل میں نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔کیس کے جج نے سماعت پیر صبح سے شروع کرکے پیر اور…

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے آفیشل رد عمل آگیا
| | | |

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے آفیشل رد عمل آگیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹر شعیب  ملک سے خلع لینے والی ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے آفیشلی اپنا پہلا رد عمل جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ  ہم نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو عوام کے سامنے نہیں رکھا لیکن چونکہ اب سب اوپن ہوا ہے تو یہ کہوں گی کہ میری…

ثانیہ مرزا کا پہلا رد عمل آگیا،دوسری شادی کا اشارہ،شعیب ملک کی یہ تیسری شادی
| | | |

ثانیہ مرزا کا پہلا رد عمل آگیا،دوسری شادی کا اشارہ،شعیب ملک کی یہ تیسری شادی

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ثانیہ مرزا کا پہلا رد عمل آگیا،دوسری شادی کا اشارہ،شعیب ملک کی یہ تیسری شادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا رد عمل آیا ہے۔کہتی ہیں کہ جو ہوتا ہے،اچھے کے لئے ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سابق شوہر کے…

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی
| | |

بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفی

لاہور،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،ذکا اشرف پی سی بی سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی ہوگئے ہیں۔لاہور سے کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ذکا اشرف آج اپنی بورڈ میٹنگ اور گورنس میٹنگ شروع کرچکے تھے لیکن انہیں آئی پی سی کی جانب سے منظوری نہ…

لیجنڈری کرکٹر عمران خان سے سیاسی میدان میں بیٹ چھین لیا گیا،پی ٹی آئی انتخابات سے آئوٹ
| |

لیجنڈری کرکٹر عمران خان سے سیاسی میدان میں بیٹ چھین لیا گیا،پی ٹی آئی انتخابات سے آئوٹ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر عمران خان سے سیاسی میدان میں بیٹ چھین لیا گیا،پی ٹی آئی انتخابات سے آئوٹ۔تازہ ترین بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان،ملک کی سب سے بڑی اور مشہور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جماعت کو ان کے…