| | |

پیرس اولمپکس ،ارشد ندیم جیولن تھرو میں عالمی ریکارڈ کے ساتھ گولڈ میڈلسٹ

 

 

پیرس ،کرک اگین رپورٹ

پیرس اولمپکس ،ارشد ندیم جیولن تھرو میں عالمی ریکارڈ کے ساتھ گولڈ میڈلسٹ

پاکستان کا پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل ۔ارشد ندیم نے ریکارڈ بنادیا۔

ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیتا۔
نیرج چوپڑا نے چاندی کا تمغہ جیتا۔
اینڈرسن پیٹر نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

ارشد ندیم نے اولمپکس ریکارڈ بنادیا۔118 سالہ اولمپکس تاریخ میں بڑا ریکارڈ۔انہوں نے جیولن تھرو میں 92.97 کی تھرو کی جو ورلڈ ریکارڈ ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *