سپورٹنگ آور سٹارز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان سے مبارکباد،کھلاڑیوں نے ایکشن دیکھا
| | | |

سپورٹنگ آور سٹارز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان سے مبارکباد،کھلاڑیوں نے ایکشن دیکھا

ملتان،کرک اگین رپورٹ سپورٹنگ آور سٹارز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان سے مبارکباد،کھلاڑیوں نے ایکشن دیکھا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قومی کھلاڑیوں نے بھی لائیو منظر دیکھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعدد پلیئرز نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئبن شپ میں میڈل جیتنے کا منظر دیکھا اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔…