| | | |

سپورٹنگ آور سٹارز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان سے مبارکباد،کھلاڑیوں نے ایکشن دیکھا

ملتان،کرک اگین رپورٹ

سپورٹنگ آور سٹارز،پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان سے مبارکباد،کھلاڑیوں نے ایکشن دیکھا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قومی کھلاڑیوں نے بھی لائیو منظر دیکھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعدد پلیئرز نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئبن شپ میں میڈل جیتنے کا منظر دیکھا اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں جیولن تھرو مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کھلاڑی یہ منظر بڑی رغبت سے دیکھ رہے ہیں۔

پی سی بی نے لکھا ہے کہ سپورٹنگ آور سٹار

ارشد ندیم نے پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیتاہے،اس کے لئے ڈھیروں مبارکباد۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ  کیلئے ملتان میں موجود ہے۔پہلا میچ نیپال سے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *