ہرارے،کرک اگین رپورٹ
پہلے ایک روزہ میچ کا فیصلہ ہوگیا۔افغانستان نے زمبابوے کو 60 رنز سے ہرا کر برتری اپنے نام کی ہے۔
ہرارے میں مہمان ٹیم نے 5 وکٹ پر 276 رنز بنائے۔رحمت شاہ نے 94 اور کپتان حشمت اللہ شاہدی نے 88 کی اننگز کھیلیں ۔زمبابوے باؤلرز کی بھی کمال ہی رہی۔اکیلے بلسنگز موزاربانی نے 52 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں،باقی سب بے اثر رہے۔
میزبان ٹیم کو آغاز سے ہی مشکلات رہی ہیں ۔100 سے پہلے 3 اور 200 اسکور سے قبل 6 وکٹ گرنے کے نتیجہ میں ٹیم نہ سنبھل سکی۔مقررہ 50 اوورز میں 210 اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔
سکندر رضا 67 کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔محمد نبی 34 رنز دے کر 4 وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔
یوں زمبابوے پہلا ایک روزہ میچ 60 رنز جیت گیا ۔