پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج کڑامقابلہ ہوگا۔ایونٹ کی ہر دلعزیز ٹیم پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز کے ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔زلمی کارواں ایونٹ میں یہ دوسرا اور میزبان سلطانز کا تیسرا میچ ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی پشاور زلمی کراچی کنگز کو…

ناگ پورٹیسٹ کا کل سے آغاز،آسٹریلیا کےلئے بھارتی پچ ناگ بن گئی،مزید تفصیلات
| | | | |

ناگ پورٹیسٹ کا کل سے آغاز،آسٹریلیا کےلئے بھارتی پچ ناگ بن گئی،مزید تفصیلات

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پورٹیسٹ کا کل سے آغاز،آسٹریلیا کےلئے بھارتی پچ ناگ بن گئی،مزید تفصیلات۔بھارت،آسٹریلیا۔بارڈر،گاواسکر ٹرافی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سیٹ منزل۔کتنی باتیں ایک سیریز کیلئے ایک ساتھ جمع ہوگئی ہیں۔دونوں ممالک میں اس کانٹے دار اور سنسنی خیزسیریز کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ناگ پور میں پہلا پڑائو ہے۔جیساکہ کرک…

پی ایس ایل کہا نی کا 7 واں چیپٹرلاہورقلندرزکا سرورق،پہلی بار چیمپئن
| | | | | | | | |

پی ایس ایل کہا نی کا 7 واں چیپٹرلاہورقلندرزکا سرورق،پہلی بار چیمپئن

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل کہا نی کا 7 واں چیپٹرلاہورقلندرزکا سرورق،پہلی بار چیمپئن۔پی ایس ایل کہانی کا 7واں چیپٹر آخری باب ہےجو لاہور قلندرز کا پہلا سرورق بنا،اس نے گزشتہ سال پی ایس ایل کی7 سالہ تاریخ میں 7 ویں کوشش میں جاکر پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔پی ایس ایل…

انڈر 19 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کے میچ کا ٹاس ہوگیا،بھارت اور سری لنکا کا آخری ون ڈے بھی اب
| | | | | | |

انڈر 19 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کے میچ کا ٹاس ہوگیا،بھارت اور سری لنکا کا آخری ون ڈے بھی اب

کرک اگین رپورٹ Image Source: Twitter انڈر 19 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کے میچ کا ٹاس ہوگیا،بھارت اور سری لنکا کا آخری ون ڈے بھی اب ۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈکپ مین پاکستان اور روانڈا کی ٹیموں کا میچ شروع ہونے کو ہے۔جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ  میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک…

پاکستان 20 برس بعد بھی ہوم سیریز نہ جیت سکا،کیویز ون ڈے سیریز جیت گئے
| | | | |

پاکستان 20 برس بعد بھی ہوم سیریز نہ جیت سکا،کیویز ون ڈے سیریز جیت گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان 20 برس بعد بھی ہوم سیریز نہ جیت سکا،کیویز ون ڈے سیریز جیت گئے۔پاکستان 20 برس بعد بھی ہوم سیریز نہ جیت سکا،اپنے ملک سے متحدہ عرب امارات ،وہاں سے واپس اپنے ملک آنے والی گرین کیپس ٹیم 2003 کے بعد سے مسلسل ہوم سیریز ہارنے کی روایت پر قائم رہی،جب…

شکنجہ مزید سخت،آسٹریلیا کا افغانستان سے ون ڈے سیریز سے انکار،دورہ ملتوی
| | |

شکنجہ مزید سخت،آسٹریلیا کا افغانستان سے ون ڈے سیریز سے انکار،دورہ ملتوی

سڈنی،کرک اگین رپورٹ شکنجہ مزید سخت،آسٹریلیا کا افغانستان سے ون ڈے سیریز سے انکار،دورہ ملتوی۔حکومت آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول 3 ایک روزہ کرکٹ میچزکی سیریز کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔یوں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی کلینڈر کی سیریز منسوخ کردی گئی ہے۔وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ…

سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین  کا طنز،بابر کی مایوسی
| | | | | | |

سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی تیسٹ کی پہلی اننگ میں پہلی وکٹ کا بڑا موقع گنوادیا،اس مین وکٹ کیپر سرفراز احمد کا مرکزی کردار رہا،ساتھ موجود بابر اعظم بھی دراست فیصلہ  نہ لے سکے۔ وسیم جونیئر پر بال…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے رات گئے بذریعہ ای میل بڑی برطرفی کردی
| | |

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے رات گئے بذریعہ ای میل بڑی برطرفی کردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ ملکی  سیاست کی طرح ملکی کرکٹ میں بھی رات کو فیصلے۔پی سی بی کے چیئرمین کو ہٹانے،پی سی بی آئین 2019 معطل کرنے اور 14 رکنی کمیٹی بنانے کے فیصلے 24 گھنٹے قبل گزشتہ رات میں ہوئے تھے اور اب جب کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہے۔گورنر پنجاب نے وزیر…

شاہین آفریدی کا بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا اعلان،حیران کن انداز
| | | | | | |

شاہین آفریدی کا بابر اعظم کی کپتانی پر بڑا اعلان،حیران کن انداز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کی کپتانی کے لئے مہم چلادی ہے،ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پبلک مقامات پر ہونے والی تقریب میں کوئی کرکٹر کہدے کہ وہ ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔ یہ باتیں اس لئے چونکادینے والی ہیں کہ اس کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کرتا ہے کہ…

ایک اور تشویش،انگلینڈ کا کراچی میں ٹیسٹ ریکارڈ بہتر،7 میچزمیں کیا ہوا
| | | | | |

ایک اور تشویش،انگلینڈ کا کراچی میں ٹیسٹ ریکارڈ بہتر،7 میچزمیں کیا ہوا

عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ایسی ہاری ہے کہ جس کی دونوں ممالک کی ہوم ٹیسٹ ہسٹری میں تاریخ بھی نہیں ملتی۔رواں سیریز کے ابتدائی دونوں میچز ہاردیئے،اب تیسرے کا خوف بھی سوار ہے۔پھر کیا ہوگا کہ کلین سوئپ کی نئی بد ترین تاریخ رقم ہوجائے گی۔ آخری ٹیسٹ میچ 2…

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں  ترمیم
| | | | | | | |

پاکستان میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیاگیا،نیوزی لینڈ سیریز شیڈول میں ترمیم

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پہلی بار باکسنگ ڈے ٹیسٹ رکھ لیا گیا۔نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں قدرے ترمیم کی گئی ہے۔اس سے قبل کیوی ٹیم نے 27 دسمبر سے پہلا ٹیسٹ کھیلنا تھا،اسے اب 26 دسمبر سے کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کایہ ہوم کرکٹ سیزن ہوتا ہے۔باکسنگ…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر کی اہلیہ اور بچیوں کے ساتھ غنڈا گردی،گالم گلوچ
| | | |

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر کی اہلیہ اور بچیوں کے ساتھ غنڈا گردی،گالم گلوچ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کےجارح مزاج اوپنر ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈک وارنر کے ساتھ کل ختم ہونے والے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بد سلوکی کا انکشاف ہوا ہے۔ان کے ساتھ ان کی بیٹیوں کو بھی ہدف بنایا گیا ہے۔ کینڈک وارنر نے میڈیا سے بات کی اوربتایا ہے کہ جب وہ  میچ دیکھنے کے لئے…