کرک اگین رپورٹ
ورلڈ ٹی 20 میں افغانستان کرکٹ ٹیم ڈاک ہارس ہوگی۔یہ ٹیم کسی بھی ملک کا تختہ الٹ سکتی ہے۔پاکستان والے گروپ 2 میں یہ موجود ہے اور اس کے میچز کا بھی زبردست شیڈول ہے۔افغانستان کی نئی ٹیسٹ ٹیم کے لئے یہ اعزاز ہے کہ اس نے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔
افغانستان بمقابلہ کوالیفائر،25 اکتوبر 2021،شارجہ،رات 7 بجے
افغانستان بمقابلہ پاکستان،29 اکتوبر 2021،دبئی،رات 7 بجے
افغانستان بمقابلہ کوالیفائر،31 اکتوبر 2021،دبئی،سہ پہر 3 بجے
افغانستان بمقابلہ بھارت،3نومبر 2021،ابوظہبی،رات 7 بجے
افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،7 نومبر 2021،ابوظہبی،دوپہر 2 بجے
افغانستان کرکٹ ٹیم کے پاس باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔کیوی ٹیم کے لئے آخری میچ جینتا ضروری ہوا تو یہ افغان ٹیم اسے گھر کا راستہ دکھاسکتی ہے۔