ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے  دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں
| | | | | |

ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کو انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز آغاز سے قبل بڑاریلیف مل گیا۔انگلش پیسر جمی اوورٹون کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،اس لئے کہ وہ ان فٹ ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔اوورٹوں دی ہنڈرڈ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ دی ہنڈرڈ 3 اگست سے شروع ہوگا۔جنوبی افریقا سے 3 میچزکی انگلش…

افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد
| | | |

افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد

کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے پاکستان اور بھارت کی بجائے انگلینڈ کا رخ کرلیا،انہیں پاکستان کا کوئی کھلاڑی پسند نہ آیا۔انہوں نے انگلینڈ کے بیٹر  جوناتھن ٹروٹ کو اپنا ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔ٹروٹ کا کیریئر اتنا لمبا نہیں تھا۔ ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر پاکستانی…

افغان خواتین کرکٹرزطالبان کے خلاف پھٹ پڑیں،آئی سی سی سے مدد،بھارت میں میچ مانگ لئے
| | | |

افغان خواتین کرکٹرزطالبان کے خلاف پھٹ پڑیں،آئی سی سی سے مدد،بھارت میں میچ مانگ لئے

لندن،ٹورنٹو،کابل:کرک اگین رپورٹ Image ESPNcricinfo افغان خواتین کرکٹرزطالبان کے خلاف پھٹ پڑیں،آئی سی سی سے مدد،بھارت میں میچ مانگ لئے۔افغانستان کی خواتین کرکٹرز نے طالبان کے خلاف آواز اٹھادی،ساتھ میں کرکٹ برادری اور گلوبل باڈی سے ممکنہ مدد بھی مانگی ہے۔اپنی کرکٹ کے لئے میچز کے انعقاد کی بھی درخواست کردی۔ یہ غیر معمولی آواز…

یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا
| | | |

یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا

دبئی،کرک اگین رپورٹ یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بیٹر یونس خان نے بطور بیٹنگ کوچ افغانستان ٹیم کی ٹریننگ شروع کردی ہے،دبئی میں پہلی رات انہوں نے کافی وقت کھلاڑیوں کے ساتھ گزارا،انہیں بیٹنگ ٹپس دیں۔ یونس خان اور عمر گل آخرکار غیر ملکی ٹیم کے کوچز…

مصباح الحق ایک بار پھر ہیڈ کوچ،اظہر محمود مقابل یا ساتھ،غیر ملکی ٹیم  کے امیدوار
| | | | |

مصباح الحق ایک بار پھر ہیڈ کوچ،اظہر محمود مقابل یا ساتھ،غیر ملکی ٹیم کے امیدوار

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق ،سابق بائولنگ کوچ اظہر محمود ایک بار پھر کوچز بننے کی کوششوں میں ہیں،اس بار یہ پاکستان کے لئے نہیں بلکہ غیر ملکی ٹیم کے امیدوار ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق  مصباح الحق اور اظہر محمود دونوں ہی ایک…

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات
| | | | | | |

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو ہر حال میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی شرائط ماننی ہونگی۔یہ دبائو بڑھتا جائے گا اوراس کے لئے اسے واضح لائن اختیار کرنی پڑے گی۔خواتین کرکٹ کے لئے افغان بورڈ کو ادھر یا ادھر ہونا ہوگا۔ رمیز راجہ بی…

افغانستان کرکٹ کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز،مسلسل دوسرے روز دوسرا کوچ  رخصت
| | | | | |

افغانستان کرکٹ کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز،مسلسل دوسرے روز دوسرا کوچ رخصت

کابل،لندن:کرک اگین رپورٹ Getty Images افغانستان کرکٹ کے لئے جیسے مسائل بڑھتے جارہے ہیں،ایک ایک کرکے جیسے سب چھوڑنے لگے ہیں،حالانکہ افغانستان کے طالبان حکمران پہلے ہی یقین دہانی کرواچکے ہیں کہ خواتین کرکٹ ٹیم بحال ہوجائے گی،اس کے لئے اچھے انتظامات ہونگے۔ اس کے باوجود جیسے کوئی ماننے کو تیار نہیں ہے۔ایک روز قبل…

آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز

کابل،دبئی،اسلام آباد:کرک اگین اسپیشل رپورٹ افغانستان کی انٹر نیشنل ٹیسٹ رکنیت کی معطلی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔طالبان کے زیر انتظام حکومت نے افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔کابل اور اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین…

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار
| | | | | | |

فخرزمان ان فٹ،پروٹیز کی نئی ورلڈ کپ کٹ،افغانستان کو ویزوں کا انتظار

ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کے بیک اپ پلیئرز میں شامل فخرزمان ان فٹ ہوگئے ہیں۔انہیں انگوٹھے کی تکلیف ہوئی ہے اور وہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی 20 کپ کے اگلے 2میچزکا حصہ نہیں بن سکیں گے۔فخرزمان کو یہ چوٹ جمعرات کی شب کھیلے گئے میچ کے دوران لگی،ڈاکٹرز کے مطابق انہیں اگلے 2میچز میں…

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد
| | | | | | | |

انگلینڈ کی معافی،اب نیوزی لینڈ کی باری،افغانستان ٹیسٹ کیوں منسوخ،بڑے کرکٹرز کی آمد

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی کی معافی مانگ لی ہے،یہ خبر تو آپ دیکھ چکے ہیں،ای سی بی چیف واٹمور نے اب اپنے تازہ بیان میں یہ موقف لیا ہے کہ سکیورٹی مسائل بھی تھے۔پلیئرز سے پوچھا بھی نہیں گیا تھا۔سوال یہ ہے کہ اس وقت تو سکیورٹی مسائل…

افغانستان ورلڈ ٹی 20 کے آخری میچ میں کس کے سر،میچز کا مکمل خاکہ
| | | | |

افغانستان ورلڈ ٹی 20 کے آخری میچ میں کس کے سر،میچز کا مکمل خاکہ

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 میں افغانستان کرکٹ ٹیم ڈاک ہارس ہوگی۔یہ ٹیم کسی بھی ملک کا تختہ الٹ سکتی ہے۔پاکستان والے گروپ 2 میں یہ موجود ہے اور اس کے میچز کا بھی زبردست شیڈول ہے۔افغانستان کی نئی ٹیسٹ ٹیم کے لئے یہ اعزاز ہے کہ اس نے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔…

افغانستان کا پرچم یا طالبان کا،ورلڈٹی 20کپ سے افغان ٹیم کو نکالے جانے کا خطرہ
| |

افغانستان کا پرچم یا طالبان کا،ورلڈٹی 20کپ سے افغان ٹیم کو نکالے جانے کا خطرہ

(File Photo)ٖ   کرک اگین رپورٹ پاکستان سے انٹر نیشنل کرکٹ کی فوری چھٹی کے بعد اب ایک اور ملک پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ورلڈ ٹی20 سر پر ہے اور آئی سی سی کی جانب سے افغانستان کا بوریا بستر گول ہوسکتا ہے۔ایسا ہوا تو میگا ایونٹ سے عین قبل کسی ملک کا بہر کیا…