افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد
| | | |

افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد

کابل،کرک اگین رپورٹ

افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے پاکستان اور بھارت کی بجائے انگلینڈ کا رخ کرلیا،انہیں پاکستان کا کوئی کھلاڑی پسند نہ آیا۔انہوں نے انگلینڈ کے بیٹر  جوناتھن ٹروٹ کو اپنا ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔ٹروٹ کا کیریئر اتنا لمبا نہیں تھا۔

ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر پاکستانی گرائونڈز میں کیسے متاثر

جوناتھن ٹروٹ کے پاس 52 ٹیسٹ میچز،68 ایک روزہ میچز اور 7 ٹی 20 میچز کا تجربہ ہے۔انہوں نے 44 کی اوسط سے 3835 اسکور بنائے۔2819 ایک روزہ کرکٹ کے لئے اسکور جمع کئے۔طویل فارمیٹ میں 44 اور محدود اوورز فارمیٹ  میں 51 کی اوسط ہے۔

سوال یہ ہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ چند ماہ میں مصباح الحق اور عمر گل کو جزوقت کوچز بنایا تھا،وہ ان سے کیوں مطمئن نہ ہوسکے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے جوناتھن ٹروٹ کو اپنا کل وقتی ہیڈ کوچ بنادیا ہے،وہ مردوں کی ٹیم کے لئے نامزد کئے گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *