| | | | | |

افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت اترگئی،توجہ کیسی اور کیوں

کرک اگین رپورٹ

افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت اتر گئی ہے۔یوں اس کا ورلڈکپ وارم اپ میچ جمعہ کو ہے لیکن اسے وہاں آرام، وغیرہ کیلئے خاصا وقت ملے گا ۔

مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں

افغانستان کھلاڑیوں نے بھارت اترنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے،اس کے اسپنرز توجہ کا مرکز ہیں۔افغان ٹیم آئی سی سی میگا ایونٹ میں اس بار کچھ الگ کرنے کیلئے پر عزم ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات گئے یا کل صبح دبئی کیلئے اڑے گی،وہاں سے وہ بھارت روانہ ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *