کرک اگین رپورٹ
انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 14 جنوری 2022 سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔16 ممالک کو 4 گروپس میں رکھا گیا ہے۔ہرگروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جائیں گی،باقی ٹیمیں پلیٹ سپر لیگ کھیل کر اپنی دنیا آباد کریں گی۔بنگلہ دیشی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپس
گروپ اے – بنگلہ دیش، انگلینڈ، کینیڈا، متحدہ عرب امارات
گروپ بی – بھارت، آئر لینڈ، جنوبی افریقہ، یوگنڈا
گروپ سی – افغانستان، پاکستان، پاپوا نیو گنی، زمبابوے
گروپ ڈی – آسٹریلیا، اسکاٹ لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز
انڈر 19 ورلڈ کپ – گروپ مرحلے کے میچز کا شیڈول
جنوری کی 14 تاریخ
ویسٹ انڈیزبمقابلہ آسٹریلیا، گیانا نیشنل اسٹیڈیم، گیانا
سری لنکا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، ایورسٹ کرکٹ کلب، گیانا
جنوری کی 15 تاریخ
کینیڈا بمقابلہ متحدہ عرب امارات، کونری کرکٹ سینٹر، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، گیانا نیشنل اسٹیڈیم، گیانا
آئرلینڈ بمقابلہ یوگنڈا، ایورسٹ کرکٹ کلب، گیانا
پاکستان بمقابلہ پاپوا نیو گنی، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
جنوری کی 16 تاریخ
بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ، وارنر پارک کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ کٹس اور نیوس
افغانستان بمقابلہ زمبابوے، کمپلیکس ڈیاگو مارٹن ایتھلیٹک، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
جنوری کی 17 تاریخ
ویسٹ انڈیز بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، وارنر پارک کرکٹ گراؤنڈ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا، کونری کرکٹ سینٹر، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
جنوری کی 18 تاریخ
انگلینڈ بمقابلہ کینیڈا , وارنر پارک کرکٹ گراؤنڈ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
جنوبی افریقہ بمقابلہ یوگنڈا، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
افغانستان بمقابلہ پاپوا نیو گنی، ڈیاگو مارٹن اسپورٹس کمپلیکس، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
جنوری کی 19 تاریخ
آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ، کوناری کرکٹ سینٹر،
انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
جنوری کی20 تاریخ
انگلینڈ بمقابلہ یو اے ای، وارنر پارک کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
بنگلہ دیش بمقابلہ کینیڈا کونری کرکٹ سینٹر، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
پاکستان بمقابلہ افغانستان، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو
زمبابوے بمقابلہ پاپوا نیو گنی، ڈیاگو مارٹن اسپورٹس کمپلیکس، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
جنوری کی 21 تاریخ
ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا، کونارے کرکٹ سینٹر، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
جنوبی افریقہ بمقابلہ آئرلینڈ، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو ,
جنوری کی 22 تاریخ
بنگلہ دیش بمقابلہ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات، وارنر پارک کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ کٹس اینڈ نیوس
انڈیابمقابلہ یوگنڈا، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو
پاکستان بمقابلہ زمبابوے، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو
پلیٹ اور سپر لیگ
جنوری کی 25 تاریخ
پری کوارٹر فائنل ایک
A3 بمقابلہ B4، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
پری کوارٹر فائنل 2
– B3 بمقابلہ A4، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
جنوری کی 26 تاریخ
پری کوارٹر فائنل 3
سی 3 بمقابلہ ڈی فور،ٹرینیڈاڈ
پری کوارٹر فائنل 4
D3 بمقابلہ C4،ٹرینیڈاڈ
سپر لیگ کوارٹر فائنلز 1
سر ویوین رچرڈز کرکٹ گراؤنڈ، انٹیگوا اور باربوڈا- A1 بمقابلہ B2
جنوری 27 تاریخ
سپر لیگ کوارٹر فائنلز 2
D1 بمقابلہ C2، بربودا
جنوری کی 28 تاریخ
سپر لیگ کوارٹر فائنلز 3
C1 بمقابلہ D2، سر ویوین رچرڈز کرکٹ گراؤنڈ
پلیٹ سیمی فائنلز 1 – کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
جنوری کی 29 تاریخ
پلیٹ سیمی فائنل 2 – کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو
سپر لیگ کوارٹر فائنل 2 – کالج کرکٹ گراؤنڈ، انٹیگوا اور باربوڈا
جنوری کی 30 تاریخ
سپرلیگ کوارٹر فائنل 3کی ناکام ٹیم بمقابلہ سپرلیگ کواارٹر فائنل3کی ناکام ٹیم،ترینیڈاڈ۔
پوزیشنز میچ نمبر15 اور نمبر 16 ٹیم کا پلے آف میچ
نمبر 13 اور نمبر 14 ٹیم کا پلے آف میچ
جنوری 31 تاریخ
سپرلیگ کوارٹر فائنل 1 اور 4 کی ناکام ٹیموں کا میچ،بربودا
نمبر 11 اور 12 ٹیموں کا پلے آف میچ
فائنل میچ،پلیٹ آف اسٹج،ٹرینیڈاڈ
یکم فروری
پہلا سیمی فائنل – سر ویوین رچرڈز کرکٹ گراؤنڈ
دو فروری
دوسرا سیمی فائنل– کالج کرکٹ گراؤنڈ، انٹیگوا
پانچ فروری
فائنل – سر ویوین رچرڈز کرکٹ گراؤنڈ، اینٹیگوا اور باربوڈا