ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل

عمران عثمانی قسط نمبر 2 ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل۔ویسٹ انڈیز نے مسلسل دوسری بارعالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے ورلڈ کپ کی میزبانی بھی انگلینڈ کو ملی ، ٹورنامنٹ سے قبل آئی سی سی کوالیفائنگ ٹرافی کے مقابلے ہوئے سری لنکا چیمپئن اور کینیڈا…

ورلڈکپ کپ 2024 میزبانی،امریکا محض تماشائی،میچزسے محروم،چارج کسی اور کے سپرد
| | | | |

ورلڈکپ کپ 2024 میزبانی،امریکا محض تماشائی،میچزسے محروم،چارج کسی اور کے سپرد

دبئی،فلوریڈا:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کپ 2024 میزبانی،امریکا محض تماشائی،میچزسے محروم،چارج کسی اور کے سپرد ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے امریکی میزبانی خطرے میں۔یوں کہاجائے کہ اس سے میزبانی کے حقوق قریب لے لئے گئے تو بے جانہ ہوگا۔بریکنگ کرکٹ نیوز یہ ہے کہ ایونٹ کا مرکزی میزبان ویسٹ انڈیز اب…

اب کون سے کرکٹر شادی کرگئے
| |

اب کون سے کرکٹر شادی کرگئے

    گیانا،کرک اگین رپورٹ   Twitter Image ایک کرکٹر کی شادی ہوگئی۔تصاویر پہلی بار منظر عام پر آگئی ہیں۔ویسٹ انڈین آل رائونڈر کیمپیو پاول  شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ گزشتہ ہفتہ ان کی شادی گیانا میں ہوگئی ہے،انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر شیئرکردیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انہیں مبارکباد دی…

مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب
| | |

مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب

  بارباڈوس ،کرک اگین مسلسل 6 سیریز میں شکست ،مسسلسل 9 ایک روزہ میچز کی ہارکے بعد ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کامیابی کا مزا چکھا تو ایسا لگا،بڑا نہیں ،بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا ہے اور کیوں نہ لگے۔ اس سال مئی کے آخر اور جون کےشروع میں ویسٹ انڈیز ٹیم نیدر لینڈز سے…

ڈو آرڈائی ون ڈے سیریز شروع،کیویز کی بیٹنگ
| | |

ڈو آرڈائی ون ڈے سیریز شروع،کیویز کی بیٹنگ

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی اہم ترین ون ڈے سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کیویز کو بیٹنگ کے لئے کہا ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے نہایت ہی اہم ہے۔شکست کا مطلب ہوگا کہ 2023 ورلڈ کپ میں براہ راست انٹری ممکن نہیں ہوسکے گی۔…

ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا
| | |

ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا۔ویسٹ انڈیز ایک اور سیریز ہارگیا۔پاکستان کے دورے میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد سے اب تک یہ اس کی مسلسل چھٹی سیریز کی شکست ہے۔کنگسٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اسے  90 رنز کی بڑی اور عبرتناک ناکامی ہوئی…

کیرون پولارڈ کا ٹی 20 کی دنیا مین نیا ریکارڈ،سب پیچھے رہ گئے
| | | | | |

کیرون پولارڈ کا ٹی 20 کی دنیا مین نیا ریکارڈ،سب پیچھے رہ گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کیرون پولارڈ کا نیا اعزاز۔600 ٹی 20 میچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ اعزاز انگلینڈ میں جاری دی ہنڈرڈ میچ کے دوران حاصل کیا۔یہ میچ اتفاق سے ہوم آف کرکٹ لارڈز میں کھیلا جارہا تھا۔ لندن سپرٹ کی نمائندگی کرنے والے کیرون…

ویسٹ انڈیز کو 5 ویں ٹی 20 میں شکست،بھارت پھر فاتح
| | |

ویسٹ انڈیز کو 5 ویں ٹی 20 میں شکست،بھارت پھر فاتح

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز پر ایک اور قہر،بھارت نے 5 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بھی جیت لیا۔اپنے ملک سے باہر امریکا میں جاکر بھی ویسٹ انڈین ٹیم قسمت نہ بدل سکی،بھارت کے خلاف سیریز کا 5 واں ٹی 20 میچ بھی ہارگئی۔بھارت نے اپنے اصل کپتان ویرات کوہلی کے کھیلے بغیر ہی بڑی…

روہت شرما سمیت 14 اراکین کو امریکی ویزے عرفان علی کی وجہ سے ملے
| | |

روہت شرما سمیت 14 اراکین کو امریکی ویزے عرفان علی کی وجہ سے ملے

گیانا،کرک اگین رپورٹ کہنے کو تو بھارتی کرکٹ بورڈ دنیا کا طاقتور ترین بورڈ اور اس کے پلیئرز سب سے الگ ہیں لیکن ویسٹ انڈیز میں موجود اس کے کپتان اور ہیڈ کوچ سمیت 14 اراکین کو امریکی ویزے اور وہاں 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لئے  گیانا حکومت کی مدد لینی پڑی۔یہ…

بھارت،ویسٹ انڈیز کا ڈرامہ سے آغاز،ڈرامہ پر اختتام،غیر متوقع شکست
| | |

بھارت،ویسٹ انڈیز کا ڈرامہ سے آغاز،ڈرامہ پر اختتام،غیر متوقع شکست

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جکڑ کر ہرادیا۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 5 وکٹ سے جیت کر پہلی شکست کا بدلہ بھی چکادیا،روہت شرما الیون دونوں شعبوں میں ناکام رہی۔ یہ میچ ڈرامہ سے شروع ہوا،ڈرامہ پر تمام ہوا۔پہلا ڈرامہ یہ تھا کہ باسیٹری میں کرکٹ سامان کے بروقت نہ…

ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے  دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں
| | | | | |

ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کو انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز آغاز سے قبل بڑاریلیف مل گیا۔انگلش پیسر جمی اوورٹون کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،اس لئے کہ وہ ان فٹ ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔اوورٹوں دی ہنڈرڈ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ دی ہنڈرڈ 3 اگست سے شروع ہوگا۔جنوبی افریقا سے 3 میچزکی انگلش…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا روانگی سے قبل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر تھی۔سیریز جیتنے پریہ پوزیشن مزید بہتر ہوتی،نمبر 3 پوزیشن مستحکم ہوتی۔63 فیصد شرح پر جاکر وہ  فائنل کی جانب پیش قدمی بہتر انداز میں کرتی۔اب جب کہ سیریز 1-1 سے ڈرا کھیلی…