بھارت،ویسٹ انڈیز کا ڈرامہ سے آغاز،ڈرامہ پر اختتام،غیر متوقع شکست
| | |

بھارت،ویسٹ انڈیز کا ڈرامہ سے آغاز،ڈرامہ پر اختتام،غیر متوقع شکست

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جکڑ کر ہرادیا۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 5 وکٹ سے جیت کر پہلی شکست کا بدلہ بھی چکادیا،روہت شرما الیون دونوں شعبوں میں ناکام رہی۔ یہ میچ ڈرامہ سے شروع ہوا،ڈرامہ پر تمام ہوا۔پہلا ڈرامہ یہ تھا کہ باسیٹری میں کرکٹ سامان کے بروقت نہ…

ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے  دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں
| | | | | |

ویسٹ انڈیز میں شرٹس نہ ہونے سے بھارت کا میچ 3 گھنٹے دیر سے شروع،ویزا مسائل،دیگر اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کو انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز آغاز سے قبل بڑاریلیف مل گیا۔انگلش پیسر جمی اوورٹون کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،اس لئے کہ وہ ان فٹ ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔اوورٹوں دی ہنڈرڈ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ دی ہنڈرڈ 3 اگست سے شروع ہوگا۔جنوبی افریقا سے 3 میچزکی انگلش…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا روانگی سے قبل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر تھی۔سیریز جیتنے پریہ پوزیشن مزید بہتر ہوتی،نمبر 3 پوزیشن مستحکم ہوتی۔63 فیصد شرح پر جاکر وہ  فائنل کی جانب پیش قدمی بہتر انداز میں کرتی۔اب جب کہ سیریز 1-1 سے ڈرا کھیلی…

ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ میں ہیٹ ٹرک کی ہزیمت،مسلسل 9 ویں شکست
| | |

ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ میں ہیٹ ٹرک کی ہزیمت،مسلسل 9 ویں شکست

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Getty Images بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے آخری میچ میں اس نے ویسٹ انڈیز کو 119 رنز سے ہرادیا۔ مہمان ٹیم نے پورٹ آف سپن میں پہلے بیٹنگ کی،بارش کی وجہ سے اننگ مختصر کی گئی،بعد کی پھر…

دوسرا ون ڈے,سنسنی خیزجنگ میں بھارت پھر فاتح
| | |

دوسرا ون ڈے,سنسنی خیزجنگ میں بھارت پھر فاتح

  پورٹ آف سپن،کرک اگین رپوٹ ایک اور ڈرامہ،ایک اور سنسنی خیز میچ،انجام ویسٹ انڈیز کی شکست،بھارت نے 3 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ سخت اور ڈرامائی مقابلہ کے بعد 2 وکٹ سے جیت لیا،فیصلہ 2بالز قبل اس وقت ہوا جب بھارت کو 3 بالز پر 6 رنز کی ضروت تھی۔اکسر پٹیل نے چھکا…

ون ڈے کرکٹ،100ویں میچ میں 100رنز،آج کون بنا دنیا کا دسواں ایسا بیٹر
| | | |

ون ڈے کرکٹ،100ویں میچ میں 100رنز،آج کون بنا دنیا کا دسواں ایسا بیٹر

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Getty Images,Associated Press ون ڈے کرکٹ،100ویں میچ میں 100رنز،آج کون بنا دنیا کا دسواں ایسا بیٹر۔کیا بات ہوگئی،دن شروع ہوا تو سری لنکا کے اینجلیو میتھیوز نے پاکستان کے خلاف کیریئر کا 100واں ٹیسٹ کھیلا،سنچری کی امید بنی لیکن وہ 42 رنزبناکر گئے لیکن ان کے پاس ابھی دوسری اننگ…

ویسٹ انڈیز کاٹرپل سنچری کا ٹرکا،بھارت کا اب امتحان
| | |

ویسٹ انڈیز کاٹرپل سنچری کا ٹرکا،بھارت کا اب امتحان

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز کاٹرپل سنچری کا ٹرکا،بھارت کا اب امتحان۔ویسٹ انڈیز نے مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں 300 سے زائد اسکور بناکر اپنی سٹرینتھ شو کردی ہے۔اب بھارت کا امتحان ہوگا کہ وہ بھی نہ صرف 300 اسکور کرے بلکہ مطلوبہ 312 رنزکا ہدف بھی حاصل کرے،ویسٹ انڈیز…

بھارتی کرکٹ ٹیم کوجرمانہ،دوسرا میچ جاری
| | |

بھارتی کرکٹ ٹیم کوجرمانہ،دوسرا میچ جاری

  پورٹ آف سپین ،کرک اگین رپورٹ   بھارتی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں سلو اوور ریٹ نے جرمانہ کا پیپر تھمادیا۔ بھارتی ٹیم مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرسکی۔ایک اوور سلور کرنے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔…

پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت
| | |

پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور حساب بھی برابر ہوا۔ویسٹ انڈیز ااور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے 44 ون ڈے  میچز میں مقابلہ 21-21 سے برابر،2 میچز بے نتیجہ رہے پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت۔بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل چوتھی باہمی ون ڈے سیریز جیت لی ہے،یہ…

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز
| | | | | | | | | | | | | | |

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز

  لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام قریب سیٹ ہوگیا،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ بھارت نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز اچک لئے۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ بھی پاکستان سے زیادہ میچز کے گیا ہے۔ کرک اگین نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف 5،5…

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اس وقت ٹیبل پر تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے،اس سیریز کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ آگے وقت کم ہے،اس  کی فاتح ٹیم کے فائنل میں جانے کے امکانات…

بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا
| | |

بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا۔ویسٹ انڈیز ایک روزہ سیریز ہارگیا۔بنگلہ دیش جیسی ٹیم نے اسے روند ڈالا ہے۔اپنے ملک میں ٹیسٹ سیریز اور ٹی 20 سیریز جیتنے والی کیریبین ٹیم ایک روزہ فارمیٹ میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔مسلسل دوسرے ون ڈے میںاس کی بیٹنگ لائن…