بد سے بد تر،ویسٹ انڈین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پھر کم اسکور پر ڈھیر
| | |

بد سے بد تر،ویسٹ انڈین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پھر کم اسکور پر ڈھیر

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بد سے بد تر،ویسٹ انڈین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پھر کم اسکور پر ڈھیر۔یہ کتنی عجب بات ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بڑے ناموں میں واحد ایسی ٹیم ہے جس کا بنگلہ دیش کے خلاف اوور آل ریکارڈ بد سے بد تر ہے۔آج کے میچ سے قبل تک کھیلے گئے 42 ون…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا
| | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا

گالے،دبئی:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،ایک شکست سے آسٹریلیا کی بادشاہت ختم،پاکستان اور بھارت کو بھی جھٹکا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر ڈرامائی تبدیلی،ایک شکست نے آسٹریلیا کو پہلی سے دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔ایک فتح نے سری لنکا کو چھٹے سے تیسرے نمبر پر پہنچادیا۔نتیجہ میں جنوبی افریقا کو…

بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت
| | |

بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت، ۔عید قربان کا روز بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے لئے یادگار اور خوشگوار رہا۔دورہ ویسٹ انڈیز میں 2 فارمیٹ میں مکمل ناکامی کے بعد اس نے تیسرے فارمیٹ میں قدم رکھتے ہی اپنے سے کہیں بڑے نام ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ…

بھارتی کرکٹ ٹیم کا کپتان تبدیل،کوہلی اور شرماسمیت اہم نام ڈراپ
| | |

بھارتی کرکٹ ٹیم کا کپتان تبدیل،کوہلی اور شرماسمیت اہم نام ڈراپ

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ AFP File Photo بھارتی کرکٹ تبدیل ہوگئی۔پھر کپتان بدل دیا گیا۔ویرات کوہلی کو ہٹائے جانے کے بعد  ٹیم کبھی روہت شرما،کبھی شیکھر دھون،کبھی کے ایل راہول اور کبھی جسپریت بمراہ۔اب ایک بار پھر محدود اوورز ٹیم کی کپتانی تبدیل ہوگئی ہے۔ بھارتی بورڈ نے شیکھر دھون کو دورہ  ویسٹ انڈیز کے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ
| | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ۔بھارت ڈو آر ڈائی پر چلا گیا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کے لئے اسے اپنے باقی ماندہ تمام 6 میچز جیتنے ہونگے،ساتھ میں اپنے سے اوپر آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور پاکستان کی شکستوں کی امید کرنی ہوگی۔شکست تو دور کی…

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا
| | |

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا

روزو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا۔بنگلہ دیش کو ٹی 20 کرکٹ میچ میں عبرتناک شکست۔ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 35 رنزکی کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری پالی ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے 5 وکٹ پر 193 اسکور…

ٹاس کے باوجود میچ سٹاپ
| | |

ٹاس کے باوجود میچ سٹاپ

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹاس کے باوجود میچ سٹاپ۔ٹاس کے باوجود میچ شروع نہ ہوسکا۔اس کی وجہ گرائونڈ کی خرابی ہے۔بارش کے باعث گھاس خشک کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ برج ٹائون میں پہلا ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔مقابلہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہے۔میزبان ٹیم  پورن نے ٹاس جیت…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،سری لنکا 2 قدم پیچھے،پاکستان کوکیا درکار
| | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،سری لنکا 2 قدم پیچھے،پاکستان کوکیا درکار

دبئی،گالے:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،سری لنکا 2 قدم پیچھے،پاکستان کوکیا درکار۔سری لنکا کی شکست،آسٹریلیا کی فتح کے بعد آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تھوڑی تبدیلی ہوئی ہے۔کینگروز کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ادھر سری لنکا کو ایک شکست نے 2 قدم پیچھے دھکیل دیا ہے،اسے چوتھے…

بنگلہ دیش کو بھی وائٹ واش،ویسٹ انڈیز سیریز لے اڑا
| | |

بنگلہ دیش کو بھی وائٹ واش،ویسٹ انڈیز سیریز لے اڑا

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش کو بھی وائٹ واش،ویسٹ انڈیز سیریز لے اڑا۔ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بھی جیت لیا ہے،گراس آئس لٹ میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کےچوتھے روز اس نے 10 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ بارش سے…

بنگلہ دیش اچھے آغاز کے بعد آئوٹ
| | |

بنگلہ دیش اچھے آغاز کے بعد آئوٹ

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز پہلے میچ کی نسبت بہتر کیا ہے۔ٹیم پہلی اننگ میں 234 اسکورکرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ایک موقع پر اس کے حالات اچھے تھے۔105 کے اسکور تک اس کے 2 پلیئرز آئوٹ تھے،یہاں وکٹ گری تو لائن لگ گئی۔اگلے 60…

انٹیگا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا،بنگلہ دیش پھر کچھ نہ کرسکا
| | | |

انٹیگا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا،بنگلہ دیش پھر کچھ نہ کرسکا

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Image source:AFP/Getty Images بنگلہ دیش پھرکچھ نہ کرسکا،یہ ضرور کیا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگ میں 103 پر ڈھیر ہوکر میچ کو چوتھے روز میں داخل کرگئے۔ اتوار کا دن بڑی خبر اس لئے نہیں لایا کہ ویسٹ انڈیز فتح سے صرف 35 رنز کی دوری پر تھا۔نتیجہ میں اس…

بنگلہ دیش کا سنسنی خیز کھیل،ٹیسٹ چوتھے روز میں داخل
| | |

بنگلہ دیش کا سنسنی خیز کھیل،ٹیسٹ چوتھے روز میں داخل

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،بظاہر آسان دکھائی دینے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پہلے بیٹنگ اور پھر بائولنگ کے ذریعہ سنسنی خیزی مچادی،ایک موقع پر اس کی جیت کی باتیں بھی ہونے لگی تھیں۔ ہفتہ کو ہونے والے کھیل میں مہمان ٹیم نے 50 رنز…