| | |

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا

روزو،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا۔بنگلہ دیش کو ٹی 20 کرکٹ میچ میں عبرتناک شکست۔ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 35 رنزکی کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری پالی ہے۔

ویسٹ انڈیز ٹیم نے 5 وکٹ پر 193 اسکور بنائے۔اہم بات رومین پاول نے 61 رنزبٹورے،صرف 28 بالز کھیلیں۔6 چھکے اور2 چوکے لگائے۔ان کے علاوہ برینڈن کنگ نے 57 اسکور بنائے۔شریف الاسلام نے 40 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔وہ زیادہ کامیاب رہے۔

ویرات کوہلی کا 3 کھلاڑیوں نے مل کرشکار کردیا

جواب میں مہمان ٹیم  6وکٹ پر 158 اسکور کرسکی۔شکیب الحسن 68  رنزبناکر نمایاں رہے،وہ ناٹ آئوٹ رہے۔روماریو شیفرڈ اوراوبیڈ میک کوئے نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ٹاس کے بعد ایک اننگ تک بھی مکمل نہ ہوسکی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *