پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت
| | |

پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور حساب بھی برابر ہوا۔ویسٹ انڈیز ااور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے 44 ون ڈے  میچز میں مقابلہ 21-21 سے برابر،2 میچز بے نتیجہ رہے پھر کلین سوئپ،ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کے ہاتھوں چت۔بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل چوتھی باہمی ون ڈے سیریز جیت لی ہے،یہ…

بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا
| | |

بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بریکنگ نیوز،ویسٹ انڈیز پھر ہارگیا،بنگلہ دیش ون ڈے سیریز جیت گیا۔ویسٹ انڈیز ایک روزہ سیریز ہارگیا۔بنگلہ دیش جیسی ٹیم نے اسے روند ڈالا ہے۔اپنے ملک میں ٹیسٹ سیریز اور ٹی 20 سیریز جیتنے والی کیریبین ٹیم ایک روزہ فارمیٹ میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔مسلسل دوسرے ون ڈے میںاس کی بیٹنگ لائن…

بد سے بد تر،ویسٹ انڈین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پھر کم اسکور پر ڈھیر
| | |

بد سے بد تر،ویسٹ انڈین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پھر کم اسکور پر ڈھیر

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بد سے بد تر،ویسٹ انڈین ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پھر کم اسکور پر ڈھیر۔یہ کتنی عجب بات ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بڑے ناموں میں واحد ایسی ٹیم ہے جس کا بنگلہ دیش کے خلاف اوور آل ریکارڈ بد سے بد تر ہے۔آج کے میچ سے قبل تک کھیلے گئے 42 ون…

بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت
| | |

بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے عید پر ویسٹ انڈیز کو لٹادیا،تاریخی جیت، ۔عید قربان کا روز بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے لئے یادگار اور خوشگوار رہا۔دورہ ویسٹ انڈیز میں 2 فارمیٹ میں مکمل ناکامی کے بعد اس نے تیسرے فارمیٹ میں قدم رکھتے ہی اپنے سے کہیں بڑے نام ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ…

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا
| | |

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا

روزو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا۔بنگلہ دیش کو ٹی 20 کرکٹ میچ میں عبرتناک شکست۔ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 35 رنزکی کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری پالی ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے 5 وکٹ پر 193 اسکور…

بنگلہ دیش کو بھی وائٹ واش،ویسٹ انڈیز سیریز لے اڑا
| | |

بنگلہ دیش کو بھی وائٹ واش،ویسٹ انڈیز سیریز لے اڑا

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش کو بھی وائٹ واش،ویسٹ انڈیز سیریز لے اڑا۔ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ بھی جیت لیا ہے،گراس آئس لٹ میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کےچوتھے روز اس نے 10 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ بارش سے…

بھارتی کپتان دوران میچ باہر ،بنگلہ دیش بھی مصیبت میں
| | |

بھارتی کپتان دوران میچ باہر ،بنگلہ دیش بھی مصیبت میں

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پر اننگ کی شکست کے سائے،ساتھ میں ٹیسٹ سیریز کی شکست میں وائٹ واش کے بادل گہرے ہوگئے ہیں۔ پفتہ کو کھیلے گئے میچ کےدوسرے روزکے اختتام پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 132 پر 4 وکٹ کھونے کے بعد کیل میئرزکی سنچری کی وجہ سے…

بنگلہ دیش کا سنسنی خیز کھیل،ٹیسٹ چوتھے روز میں داخل
| | |

بنگلہ دیش کا سنسنی خیز کھیل،ٹیسٹ چوتھے روز میں داخل

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،بظاہر آسان دکھائی دینے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پہلے بیٹنگ اور پھر بائولنگ کے ذریعہ سنسنی خیزی مچادی،ایک موقع پر اس کی جیت کی باتیں بھی ہونے لگی تھیں۔ ہفتہ کو ہونے والے کھیل میں مہمان ٹیم نے 50 رنز…

بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ
| | |

بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میں مشکل میں ہے،بیٹنگ میں ناکامی کے بعد اس کے بائولرز نے اگرچہ ویسٹ انڈیز کو 265 کے اسکور پر شکار کرلیا لیکن کیا کریں کہ دوسری اننگ میں بھی اس کی بیٹنگ مدد نہیں دے رہی ہے۔ انگلینڈ کا…

پہلا ٹیسٹ،6کھلاڑی صفر پر،بنگلہ دیشی 103 پر باہر
| | |

پہلا ٹیسٹ،6کھلاڑی صفر پر،بنگلہ دیشی 103 پر باہر

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس کے 6 کھلاڑی مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں صفر پر گئے،اس سے قبل سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ اننگ میں بھی ہاف درجن پلیئرز گولڈن ڈک پر تھے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹائیگرز کو پھنسالیا ہے۔نارتھ سائونڈ میں شروع ہونے…

ویسٹ انڈیز بھی 3 ممالک کا میزبان،میچز کی بارش،امریکا میں بھی اسٹیج تیار
| | | | | |

ویسٹ انڈیز بھی 3 ممالک کا میزبان،میچز کی بارش،امریکا میں بھی اسٹیج تیار

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز بھی 3 ممالک کا میزبان،میچز کی بارش،امریکا میں بھی اسٹیج تیار۔آسٹریلیا کے بعد ویسٹ انڈیز کا بھی مصروف ہوم سیزن شیڈول کا اعلان،3 ملک دورہ کریں گے،میزبان ٹیم نے بھارت کو ساتھ ملاکر امریکا میں بھی 2 ٹی 20 میچز سٹیج کرلئے ہیں۔ آسٹریلیا کا بمبار ہوم سیزن،6ممالک کی سیریز،پاکستان…

مشفیق الرحیم حج کے باعث اہم دورے سے باہر
| | | |

مشفیق الرحیم حج کے باعث اہم دورے سے باہر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo,Twitter مشفیق الرحیم حج کے باعث اہم دورے سے باہر۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ایک سیریز کے لئے کمزور ہوگئی۔اہم کھلاڑی کو حج ادائیگی کی اجازت مل گئی ہے۔مشفیق الرحیم اگلے ماہ جولائی میں حج ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوجائیں گے۔وہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والے اسکواڈ کا حصہ…