| | |

ٹاس کے باوجود میچ سٹاپ

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

ٹاس کے باوجود میچ سٹاپ۔ٹاس کے باوجود میچ شروع نہ ہوسکا۔اس کی وجہ گرائونڈ کی خرابی ہے۔بارش کے باعث گھاس خشک کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

برج ٹائون میں پہلا ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔مقابلہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہے۔میزبان ٹیم  پورن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔اس طرح بنگلہ دیشی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

کم وقت کے باعث فی اننگ 16 اوورز تک محدود کردی گئی ہے۔ٹاس کے بعد میچ میں تاخیر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *