بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ
| | |

بنگلہ دیش کو بائولرز کی شاندار بائولنگ کے باوجود اننگ کی شکست کا خطرہ

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میں مشکل میں ہے،بیٹنگ میں ناکامی کے بعد اس کے بائولرز نے اگرچہ ویسٹ انڈیز کو 265 کے اسکور پر شکار کرلیا لیکن کیا کریں کہ دوسری اننگ میں بھی اس کی بیٹنگ مدد نہیں دے رہی ہے۔ انگلینڈ کا…

ڈیرن سیمی ایک اور لیگ کے ہیڈ کوچ
| | | | |

ڈیرن سیمی ایک اور لیگ کے ہیڈ کوچ

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ Image Credit: Facebook/PSL پاکستان سپر لیگ کی معروف شخصیت ڈیرن سیمی  کو پھر کوچنگ مل گئی،اس بار انہیں سی پی ایل میں ذمہ داری ملی ہے جو ان کے اپنے ملک میں ہوتی ہے۔ سینٹ لوشیا کنگز نے انہیں ہیڈ کوچ بنایا ہے،وہ اینڈی فلاور کی جگہ لیں گے جو گزشتہ…

پہلا ٹیسٹ،6کھلاڑی صفر پر،بنگلہ دیشی 103 پر باہر
| | |

پہلا ٹیسٹ،6کھلاڑی صفر پر،بنگلہ دیشی 103 پر باہر

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس کے 6 کھلاڑی مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں صفر پر گئے،اس سے قبل سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ اننگ میں بھی ہاف درجن پلیئرز گولڈن ڈک پر تھے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹائیگرز کو پھنسالیا ہے۔نارتھ سائونڈ میں شروع ہونے…

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ 2023،پاکستان کا ٹکٹ کنفرم،2 ممالک خطرے میں،مکمل تفصیلات

عمران عثمانی ورلڈ کپ 2023 کے لئے ممکنہ 8 ممالک کا ٹکٹ بتارہے ہیں آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ اختتامی مراحلے  میں ہے۔کورونا نہ آیا ہوتا تو اس سائیکل کو ختم ہوئے اب تک 3 ماہ گزر چکے ہوتے۔ورلڈ کپ کا ٹکٹ لینے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا ہوتا۔آئی سی سی نے کووڈ-19…

شائی ہوپ اور فخرزمان میں ملتان کی گرمی اورآم پرکیا تکرار ہوئی
| | | | | |

شائی ہوپ اور فخرزمان میں ملتان کی گرمی اورآم پرکیا تکرار ہوئی

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان اور ویسٹ انڈین اوپنر شائی ہوپ کے مابین کلچر ایکسچینج کے حوالہ سے دلچسپ بات چیت ہوئی ہے۔دونوں میں خوب مذاق ہوا۔ایک دوسرے کی زبان کے الفاظ  سمجھنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جاری کردہ ویڈیو کے مطابق شائی ہوپ نے…

رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی
| | | | | | |

رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter Image رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی۔ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز میچزکے کامیاب انعقاد پر پی سی بی نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے  ملتان کو میچز دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اتوار کے آخری میچ میں تو دیکھنے والا…

ملتان سیریز،امام بیٹنگ اور نواز بائولنگ میں ٹاپ کرگئے،شاداب کا بھی اعزاز
| | | | | |

ملتان سیریز،امام بیٹنگ اور نواز بائولنگ میں ٹاپ کرگئے،شاداب کا بھی اعزاز

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ایک روزہ سیریز کے اختتام پر بیٹنگ میں امام الحق دونوں جانب سے 199 رنزبناکر ٹاپ اسکورر کا اعزاز حاصل کرگئے ہیں۔اس بنا پر وہ مین آف دی سیریز قرار پائے ہیں جبکہ شاداب خان آخری میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔بابر اعظم 181…

ملتانی آندھی کے ساتھ کالی آندھی بھی آئوٹ،پاکستان نے کلین سوئپ کردیا
| | | | |

ملتانی آندھی کے ساتھ کالی آندھی بھی آئوٹ،پاکستان نے کلین سوئپ کردیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان نے ملتانی آندھی کے ساتھ کالی آندھی کو بھی آئوٹ کلاس کردیا۔مسلسل تیسرا میچ جیت کر ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ بھی کرلیا ہے۔آخری میچ کے ہیرو شاداب خان  رہے۔جنہوں نے آل رائونڈ کارکردگی سے پاکستان کی53 رنزکی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔سرکاری چھٹی کی…

ملتان کا آخری میچ بڑی آزمائش،جعلی ٹکٹوں سے اصلی باہر،نقلی اندر،لاٹھی چارج،احتجاج
| | | | |

ملتان کا آخری میچ بڑی آزمائش،جعلی ٹکٹوں سے اصلی باہر،نقلی اندر،لاٹھی چارج،احتجاج

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین نمائندہ خصوصی ملتان انتظامیہ ودیگر متعلقہ ادارے جعلی وبلیک میں ٹکٹوں کی خرید وفروخت روکنے میں مکمل ناکام۔ جعلی ٹکٹوں والے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گئے اصلی ٹکٹوں والے باھر رلتے رھے۔متاثرین نے روڈز بلاک کردیئے،زبردست احتجاج اور نعرہ بازی۔روڈز کے ساتھ چھڑکاؤ نہ ھونے کی وجہ سے سارے میچ…

شاداب خان کا نیا اعزاز،شاہ نواز دھانی بھی پیچھے نہ رہے
| | | | |

شاداب خان کا نیا اعزاز،شاہ نواز دھانی بھی پیچھے نہ رہے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی شاداب خان تو ایک روزہ کیریئر کا ہائی اسکور بنا گئے لیکن شاہ نواز دھانی کی ڈیبیو وکٹ  بھی خبروں میں آگئی ہے ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈراموں سے بھرپور میچ جاری ہے۔ایک روزہ سیریز کے تیسرے وآخری میچ میں پہلے شاداب خان نے کیئریئر کی بہترین ون ڈے اننگ…

بابر اعظم اور رضوان فینز کے آرٹ سے متاثر
| | | | |

بابر اعظم اور رضوان فینز کے آرٹ سے متاثر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کرکٹ فینز کے آرٹ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے۔ دس سالہ عبد اللہ آصف نے محمد رضوان کی ہاتھوں سے خوبصورت تصویر بنائی تھی،آرٹ کا ایسا شاہکار تھا کہ ڈیزائننگ میں 1000 بار…

امپائرز کی کال پر بھی ویسٹ انڈین ٹیم کا کھیلنے سے انکار،میدان سے چلے گئے
| | | | |

امپائرز کی کال پر بھی ویسٹ انڈین ٹیم کا کھیلنے سے انکار،میدان سے چلے گئے

  ملتان،کرک اگین نمائدہ خصوصی ملتان کی تیز آندھی تھمنے کے بعد جب 7 بجے کے آس پاس امپائرز نے دونوں ٹیموں کو کھیلنے کا اشارہ کیا تو پاکستان کے نا ٹ آئوٹ بیٹرز شاداب خان اور خوشدل شاہ وکٹ پر پہنچ گئے،ساتھ میں ویسٹ انڈین پلیئرز بھی میدان میں داخل ہوگئے تھے۔عین میدان میں…