| | | | |

ڈیرن سیمی ایک اور لیگ کے ہیڈ کوچ

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ

Image Credit: Facebook/PSL

پاکستان سپر لیگ کی معروف شخصیت ڈیرن سیمی  کو پھر کوچنگ مل گئی،اس بار انہیں سی پی ایل میں ذمہ داری ملی ہے جو ان کے اپنے ملک میں ہوتی ہے۔

سینٹ لوشیا کنگز نے انہیں ہیڈ کوچ بنایا ہے،وہ اینڈی فلاور کی جگہ لیں گے جو گزشتہ 2 سیزن سے یہ کام کررہے تھے۔سیمی نے اس ٹیم کے ساتھ 2013 سے تعلق رکھا جب لیگ کا آغاز ہوا تھا،پہلے پلیئر،کپتان کے طور پر رہے،گزشتہ سال اسی کیمپ میں بیک روم سٹاف ممبر کے طور پر تھے۔

دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا انتخاب اور کیمپ،شیڈول

سی پی ایل اس سال 30 اگست سے کھیلی جائے گی،ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے مینٹور بھی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *