ٹرینیڈاڈ ۔کرک اگین رپورٹ ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز میں ٹریننگ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ،ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگومیں قومی ٹیسٹ سکواڈ کی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن۔
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز،ویسٹ انڈیز سکواڈ کا اعلان
قومی کھلاڑیوں نے وارم اپ اور فیلڈنگ سیشن میں حصہ لیا۔کوچز نے کھلاڑیوں کو سلپ کیچز کی ڈرلز کروائی۔کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس بھی کی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں 25 جولائی سے شروع ہوگا۔
