| | | | | |

اوول ٹیسٹ ڈرامہ،انگلینڈ کامیاب ،ٹیسٹ چیمپئن شپ اپ ڈیٹ

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

Getty images

 

انگلینڈ فاتح،اوول ٹیسٹ ٹی 20 جیسا
پروٹیز سیریز بھی ہارگئے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کو فائدہ ہوسکتا۔

کرک اگین نے کل کے کھیل کے بعد بھی لکھ دیا تھا کہ انگلینڈ اوول ٹیسٹ کے گیا۔آج مجموعی طور پر کھیل کی 5 ویں صبح ،ویسے عملی طور پر تیسری صبح 130 رنز کے لئے مزید 33 رنز بھی بن گئے۔پروٹیز کو ایک وکٹ ملی۔انگلینڈ 9 وکٹ سے فتحیاب ہوگیا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقا اب 60 فیصد پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔آسٹریلیا کا پہلا نمبر ہوگیا ہے۔

جنوبی افریقہ پہلی اننگ میں 118 اور دوسری میں 169 رنز کرسکا،انگلینڈ پہلی باری میں 158 تک محدود ہوا تھا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *