| | | |

آئی سی سی چیف کی چیئر باقاعدہ بگ تھری کے دوسرے رکن کے سپرد

دبئی،کرک اگین رپورٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیف کی تقرری ہوگئی ہے. سادہ لفظوں میں یوں جان لیں کہ آئی سی ۔سی چیف کی چیئر بگ تھری کے ایک رکن سے دوسرے کو منتقل ہوئی ہے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیف الارڈک کو آئی سی سی چیف ایگزیکٹو بنایا گیا ہے ۔

کیا ہی اتفاق ہے کہ وہ اس پوسٹ پر 8 ماہ سے عبوری چیف کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
الارڈک بھارت کے مانو سواہنی کی جگہ چارج سنبھال چکے ہیں . الارڈک نے آسٹریلیا کے لئے کوئی انٹرنیشنل ۔میچ تو نہیں کھیلا لیکن نچلی لیول کی گیم کهیلی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *