| | | | |

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف نسیم شاہ کا ڈیبیو کنفرم

دبئی،کرک اگین رپورٹ

File Photo,Google
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ڈیبیو کررہے ہیںوہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 96ویں پلیئر ہیں۔نسیم شاہ آج بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔

نسیم شاہ کہتے ہیں کہ مرحلہ وار تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز ملنے پر بہت خوشی ہے۔

کسی بھی فارمیٹ کا ڈیبیو میچ اس کھلاڑی کے کیرئیر کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔
خواہش ہے اپنی ٹیم کے لیے اچھی پرفارمنس دوں۔

پاکستان ٹیم نے اپنا اسکواڈ فائنل کردیا ہے۔

ایشیا کپ میں پاک،بھارت میچ آج دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *