| | | | |

ایشیا کپ،محمد رضوان فٹ قرار،بھارت ٹاس ہارگیا

 

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

 

محمد رضوان کے حوالے سے اپ ڈیٹ

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے۔
وہ آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔

وہ کل افغانستان کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں۔ان کی میڈیکل رپورٹ کلیئر آگئی ہے۔

ایشیا کپ کے اہم میچ کا ٹاس  سری لنکا نے جیت لیا ہے اور بھارت کو بیٹنگ کا بول کر بائولنگ سنمبھال لی ہے۔یوں بھارتی ٹیم ایونٹ کے مزاج کو دیکھتے ہوئے بڑے خطرے سے دو چار ہے ۔بھارت کی 2 وکٹیں جلد گرگئی ہیں لیکن پہلے 10 اوورز میں 80 رنز نے سکون دیا ہے۔

 

مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *