| | | | |

ایشیا کپ،ٹاس پاکستان کا،میچ کس کا ،جانیئے

 

شارجہ ،کرک اگین

 

پاکستان ٹاس تو جیت گیا،کیا میچ بھی جیت چکا،،حتمی جواب میچ کے بعد ہوگا،اگر گیند بازوں نے کمال مہارت نہ دکھائی تو بعد کی بیٹنگ بھی دلچسپ بن جائے گی۔

 

شارجہ میں ایشیا کپ سپر 4 کا اہم میچ شروع ہے۔اس میچ کا ایک نتیجہ بھارت اور افغانستان کا راستہ بند کردے گا۔پاکستان جیتا تو بھارت اور افغانستان ایشیا کپ سے باہر ہونگے۔

افغانستان کے خلاف میچ، قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔
نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان اور افتخار احمد پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
خوشدل شاہ، آصف علی اور محمد نواز فائنل الیون میں شامل ہیں۔
نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *