| | | |

ایشیا کپ سپر 4 جنگ،افغانستان کی پہلے بیٹنگ

 

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

 

ایشیا کپ سپر 4 کی جنگ شروع،ایونٹ کی ڈاک ہارس افغانستان اور سری لنکا میں وسل بج گئی ہے۔

آج شارجہ میں مقابلہ ہے۔دونوں ٹیمیں گروپ اسٹیج پر کھیل چکی ہیں۔سری لنکا ناکام رہا تھا۔

آج کی اسپن جنگ اہم ہوگی۔

سری لنکا نےجیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ  کا فیصلہ کیا ہے۔

توقع ہے کہ سخت مقابلہ ہوگا۔افغانستان کی جیت فائنل کی جانب پیش قدمی ہوگی،اس کا مطلب پاکستان اور بھارت میں سے کوئی ایک باہر ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *