| | | | |

ایشیا کپ سے قبل بڑا جھٹکا،پاکستانی پیسر دبئی ہسپتال منتقل

 

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ سے قبل بڑا جھٹکا،پاکستانی پیسر دبئی ہسپتال منتقل

 

ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا،پیسر دبئی کرکٹ اکیڈمی سے دبئی ہسپتال شفٹ،کھلبلی مچ گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق نیٹ پریکٹس کے دوران وسیم جونیئر کی کمر میں تکلیف ہوگئی ہے۔اسے فوری ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

اہم ترین معائنہ کے بعد مزید اپ ڈیٹ رپورٹ جاری ہوگی ۔
پاکستان کا پہلا ہی میچ بھارت کے خلاف اتوار کو ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *