| |

بریٹ لی اپنے بیٹے کو بائولنگ کرتے ہوئے باپ نہیں رہے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کتے سابق فاسٹ بائولر بریٹ لی کا بھی ایک وقت گزرا ہے۔دراز قد کے پیسر نے اپنے عروج کے وقت میں اعلیٰ کالس دکھائی،اپنی صلاحیتوں کا بے پناہ اظہار کیا۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ بطور کوچ فرنچائزز سے منسلک ہیں،خبروں میں رہتے ہیں۔

ایسے ہی سلسلہ کی ایک ویڈیو ان کی وائرل ہورہی ہے۔بریٹ لی اپنے بیٹے کو بالز کرواتے وقت ماضی کی طرح سخت بن گئے،انہوں نے کسی بھی قسم کی کوئی رعایت ہی نہیں برتی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بریٹ لی کھڑے کھڑے بالز کررہے ہیں،ایسے ہی سلو انداز میں انہوں نے اپنے بیٹے کو یارکر مارا،بال گولی کی سی رفتار کے ساتھ درمیان کی وکٹ اڑاگئی۔

بریٹ لی نے اپنی کامیابی کا جشن منایا،بیٹے نے ایک بیٹر کی طرح مایسی اور شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *