| | | | | | |

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ

چٹاگانگ،پی سی بی پریس ریلیز

Image by PCB

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں.

دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر بروز جمعے سے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں کے نام:

بابر اعظم (کپتان)
محمد رضوان (نائب کپتان، وکٹ کیپر)
عبداللہ شفیق
عابد علی
اظہر علی
فہیم اشرف
فواد عالم
حسن علی
امام الحق
نعمان علی
ساجد خان
شاہین شاہ آفریدی

سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *