| | | | |

دسمبر کا آئی سی سی پلیئر ایوارڈ ڈراپ کھلاڑی کو مل گیا

 

دبئی۔کرک اگین

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے جس کھلاڑی کو چنا ہے۔اسے اس وقت ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل کو پلیئر آف دی منتھ دسمبر کے لئے فائنل کیا گیا ہے۔انہوں نے بھارت کے خلاف ممبئی ٹیسٹ کی اننگ میں 10 وکٹیں لی تھیں۔
ایک اننگ کے تمام 10 شکار کرنے والے وہ دنیا کے تیسرے کرکٹر بنے تھے۔

ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹ لینے کے باوجود کیوی ٹیم میچ ہارگئی تھی۔

آئی سی سی نے دسمبر کے لئے 3 پلیئرز کا انتخاب کیا تھا ۔ان میں میانک اگر وال اور مچل سٹارک شامل تھے۔

اعجاز پٹیل کو کیوی سلیکٹرز نے نکالا ہوا۔بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے دونوں میچز سے باہر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *