دبئی،کرک اگین رپورٹ
پی سی بی نے محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کے حوالے سے اپ ڈیٹ دی دی۔
دن بھر کے انتظار کے بعد کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے۔
میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے۔
محمد رضوان کی ایم آر آئی رپورٹ کل موصول ہو گی۔
اس حوالے سے مزید کوئی بھی فیصلہ ایم آر آئی رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔
اس وقت محمد رضوان بہت بہتر محسوس کررہے ہیں