| | |

دوسرا ون ڈے،نیدر لینڈز کی پہلے بیٹنگ

 

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ

نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کا ٹاس ہوگیا،پاکستانی ٹیم اب پہلے بائولنگ کرے گی ۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں
نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔
خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پہلا میچ پاکستان جیتا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *