| | | | |

سرفراز احمد لاہور روانہ،پی ایس ایل 7 آخری ایونٹ

 

لاپور،کرک اگین

پاکستان سپر لیگ 7 کی ڈرافٹنگ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کی راہ لے.ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ کپتان سرفراز احمد بھی شامل ہیں. ڈرافٹنگ تقریب کل 12 دسمبر اتوار کو لاہور میں ہوگی. پی سی بی اس کی تفصیلات جاری کرچکا ہے. سرفراز احمد کا یہ آخری پی ایس ایل ہے. ان کے ہمراہ شاہد آفریدی بھی لاسٹ سیزن کھیلیں گے.

ادھر دیگر ٹیموں نے بھی تیاری کس لی ہے. خیال ہے کہ کل بڑے برج الٹ جائیں گے.کئی نئی انٹریز ہونگی.

ادھر کے پلیئرز ادھر اور ادھر کے ادھر شفٹ ہونگے.
پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری 2021 کو ہوگا. ملتان سلطانز اعزاز کا دفاع کرے گی.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *