| | | |

سعید انور پیچھے،فخرزمان کاریکارڈ ہدف،محمد عامر بھی کس کے آگے بے بس

لندن،کرک اگین رپورٹ

سعید انور پیچھے،فخرزمان کاریکارڈ ہدف،محمد عامر بھی کس کے آگے بے بس۔ڈالر نے سعید انور کو پیچھے چھوڑ دیا۔فخرزمان کے پیچھے،پیسر محمد عامرنے ہاتھ کھڑے کردیئے۔ویسے بھی ان کے یارکرز بھی شائد ایسا ہونے سے روک نہ سکیں۔

معاملہ یہ ہے کہ کرکٹ صحافی عامر نجیب نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ڈالرکا سعید انور کا 194 رنزکا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد فخرزمان کے 209 رنزپر نظر۔

آسٹریلین کپتان آئی پی ایل سے باہر،فوری واپسی

سوشل میڈیا صارفین کے اس پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔اسی پر پیسر محمد عامر نے مذاحیہ انداز میں لکھا ہے کہ گڈ ون۔

پاکستانی پیسر ان دنوں انگلینڈ میں ہیں،رواں ہفتہ جاری کائونٹی میچ میں شریک نہیں ہیں،اب ان سے جتنی بھی اچھی بالز کی توقع کی جائے تو وہ ڈالر کو سعید انور یا فخرزمان کے ریکارڈ کو توڑنے سے تو نہیں روک سکتے۔

یہ بات وہ بھی جانتے ہیں،اس لئے انہوں نے بھی گڈ ون کہہ کر اسکور بننے دیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *