لندن،کرک اگین رپورٹ
انگلش اسپنر عادل رشید کا بھارت کے خلاف محدود اوورز سیریز کا حصہ بننے سے انکار،معذرت کرلی،ای سی بی نے قبول کرلی۔رخصت بھی دے دی ۔
بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں ہے۔یکم جولائی سے گزشتہ سال کا آخری ٹیسٹ کھیلے گی۔اس کے بعد دونوں فارمیٹ کی سیریز شیڈول ہیں۔
اسپنر عادل رشید مسلمان ہیں۔انہوں نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سیریز سے چھٹی لی ہے ۔ای سی بی نے انہیں رخصت دے دی ہے ۔