پاکستان کے دونوں اوپنرز باہر،18 اوورز میں 24 رنز،دن ختم
| | | | |

پاکستان کے دونوں اوپنرز باہر،18 اوورز میں 24 رنز،دن ختم

گالے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹریپ ہورہی ہے،دونوں اوپنرز پویلین سدھارچکے ہیں۔گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز اختتامی لمحات میں قومی کرکٹ ٹیم مشکلات میں تھی۔کرک اگین نے سری لنکن اننگ کے اختتام پر ایسے ہی نہیں لکھاتھا کہ سری لنکا کے آخری پیئرز نے پاکستان کے لئے مشکلات…

کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا
| | | | |

کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا

گالے،کرک اگین رپورٹ کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا۔کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ الٹا گلے پڑگیا۔سری لنکا گالے ٹیسٹ کی دوسری اننگ 23 اوورز مکمل بھی نہ کھیل سکا اور 113 رنزپر ڈھیر ہوکر اس نے اپنے ملک میں اپنی ہی تاریخ مسخ کرڈالی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے…

عادل رشید کی بھارت سیریز سے معذرت،چھٹی منظور
| | |

عادل رشید کی بھارت سیریز سے معذرت،چھٹی منظور

  لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش اسپنر عادل رشید کا بھارت کے خلاف محدود اوورز سیریز کا حصہ بننے سے انکار،معذرت کرلی،ای سی بی نے قبول کرلی۔رخصت بھی دے دی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں ہے۔یکم جولائی سے گزشتہ سال کا آخری ٹیسٹ کھیلے گی۔اس کے بعد دونوں فارمیٹ کی سیریز شیڈول ہیں۔…

کرکٹر جوڑا کس تقریب کے لئے ،حارث رئوف کہاں
| | | | |

کرکٹر جوڑا کس تقریب کے لئے ،حارث رئوف کہاں

کرک اگین رپورٹ کرکٹر جوڑا کس تقریب کے لئے اتنے دلکش انداز میں۔جنوبی افریقا کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں،یہ اس تقریب کی ہیں جو کچھ روز قبل ہوئی تھی لیکن ایسی تصاویر اب جاری کی گئی ہیں۔آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے گزشتہ دنوں اپنی…

آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا
| | | | | | |

آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کامیاب میزبانی کے بعد اس سال اور اگلے سال کے شروع کے اپنے ہوم پلانز کو فائنل کرلیا ہے،ساتھ میں متعدد کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ ہی 70 کمروں  پر مشتمل رہائشی کمرے ودیگر سہولیات سیٹ کرنے کاکام بھی اسٹارٹ کردیا ہے۔آسٹریلیا سیریز سے 2 ارب…

ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی
| | | | |

ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے ہرادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میگا فائنل میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 356 اسکور کئے۔اس میں الیسا ہیلی کے 170 رنز نمایاں تھے۔…