| | | | |

ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ

ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے ہرادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میگا فائنل میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 356 اسکور کئے۔اس میں الیسا ہیلی کے 170 رنز نمایاں تھے۔

جواب میں انگلینڈ ٹیم 44 ویں اوور میں 285 پر آئوٹ ہوگئی۔ نیٹ سیکویئر کی148 رنزکی اننگ رائیگاں گئی۔

اس طرح انگلش ٹیم اپنے اعزاز کے دفاع میں بھی ناکام ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *