آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل
| | | | | | | | | |

آئی سی سی میٹنگ،ورلڈکپ،ورلڈٹی 20 اور چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ممالک فائنل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،ایشیا کے 3 ممالک میگا ایونٹس کے میزبان،پاکستان نظر انداز۔آئی سی سی سالانہ کانفرنس میٹنگ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،ابتدائی نیوز کے مطابق سری لنکا 2027 میں خواتین کی پہلی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ بھارت 2025 کے خواتین ورلڈ کپ  50 اوورز کی میزبانی کرے گا۔…

ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی
| | | | |

ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے ہرادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میگا فائنل میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 356 اسکور کئے۔اس میں الیسا ہیلی کے 170 رنز نمایاں تھے۔…

انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل دہرادیا،پروٹیز پھر چت
| | | | | |

انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل دہرادیا،پروٹیز پھر چت

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل دہرادیا،پروٹیز پھر چت۔ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل کا ری پلے ہوگیا،ایک بار پھر انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو روند ڈالا،اس طرح آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل اب آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جمعرات کوکرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے …

ویمنز ورلڈ کپ،ایک ٹیم فائنل میں داخل،شین وارن کی آج تاریخی رسومات
| | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،ایک ٹیم فائنل میں داخل،شین وارن کی آج تاریخی رسومات

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی چارج ہے،اس نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔آج ولنگٹن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں اس نے ویسٹ انڈیز کو بڑی آسانی کے ساتھ  157 رنز سے ہرادیا ہے۔فاتح ٹیم  نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر305 اسکور بنائے۔جواب…

بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا
| | | | | | | | |

بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

  کرک اگین رپورٹ بھارت آئی سی سی  ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا کر خواتین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ پروٹیز ویمنز ٹیم نے اپنا ریکارڈ ہدف…

پاکستان سے واپسی،آسٹریلین ایئرپورٹ کے قریب کارکے خوفناک حادثہ کا شکار،مزید اہم خبریں
| | | | | | | | | | | |

پاکستان سے واپسی،آسٹریلین ایئرپورٹ کے قریب کارکے خوفناک حادثہ کا شکار،مزید اہم خبریں

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ابھی جاری ہے،ایک سیریز ختم ہوگئی ہے۔دوسری شروع ہونے کو ہے۔جب تک دورہ مکمل طورپر اختتام پذیر نہیں ہوگا،اس وقت تک یہ کہنا ناممکن ہوگا کہ ہر چیز 100 فیصد ٹھیک ہوگئی ہے،بہرحال اس کی کامیاب کوششیں جاری ہیں،اس میں ایک تکلیف دہ،منفی اور پاکستان کے لئے خطرناک…

ایسی پچز کس نے بنوائیں،انضمام نے راز کھول دیا،خواتین ٹیم کے نیوزی لینڈ میں بیگ پیک
| | | | | | | | |

ایسی پچز کس نے بنوائیں،انضمام نے راز کھول دیا،خواتین ٹیم کے نیوزی لینڈ میں بیگ پیک

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ایسی پچز کس نے بنوائیں،انضمام نے راز کھول دیا،خواتین ٹیم کے نیوزی لینڈ میں بیگ پیک۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا پچز بنوائیں،اتنی منتیں اور محنت کرکے آسٹریلیا کو اس لئے لائے تھے کہ یہ والی کرکٹ کروانی تھی۔ایسی پچزکو اپنے پاس رکھیں،سیریز ختم ہوگئی،اب بیٹھیں اور سوچیں کہ یہ ہم نے…

وارنر مشکور،پاکستان کی فیلڈنگ، سمتھ اور کمنز میں لڑائی،ویسٹ انڈیز کا بھی سرپرائز،آئی پی ایل کا آج آغاز
| | | | | | | | | | | |

وارنر مشکور،پاکستان کی فیلڈنگ، سمتھ اور کمنز میں لڑائی،ویسٹ انڈیز کا بھی سرپرائز،آئی پی ایل کا آج آغاز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر پاکستان کے ہوکے رہ گئے،دورے کے اختتام پر انہوں نے نہایت پرجوش جملے کہے ہیں۔کہتے ہیں کہ کیا بڑی سیریز جیتے ہیں۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔گریٹ سپرٹ تھی،عظیم کھیل تھا،شاندار مذاق تھا اور ایک دوسرے کے لئے بے پناہ پیار…

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی جیت،ویسٹ انڈیز کو ہرادیا
| | | | | |

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی جیت،ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

  ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس نے ویسٹ انڈیز  کو8 وکٹوں سے ہرادیا ہے،اس طرح رواں ایونٹ میں گرین کیپس خواتین کی پہلی کامیابی ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا ہملٹن میں ہونے والی…

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا
| | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا۔کیا پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی پہلی جیت رقم کرسکے گی؟نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آج مقابلہ جاری ہے۔ہملٹن میں گرین کیپس ٹیم نے ایونٹ کی اچھی…

عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ
| | | | | | |

عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ وہ ایک 25 مارچ تھی،سال 1992 تھا۔کپتان عمران خان تھا،پورا پاکستان اس کے پیچھے تھا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ پاکستان کیسے ناقابل یقین حالات میں چیمپئن بنا۔ آج ایک اور 25 مارچ آنے کو ہے۔سال 2022ہے۔کپتان ایک بار پھر پاکستان کا کپتان(وزیر اعظم ) ہے۔اس بار بھی ڈو آرڈائی کا میچ 25…

ویمنز ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کی ڈرامائی جیت میں کھلاڑی وکٹ پر گرگئی،ایمبولینس کی آمد
| | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز کی ڈرامائی جیت میں کھلاڑی وکٹ پر گرگئی،ایمبولینس کی آمد

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Image Source: Fox Sports آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا ڈرامائی منظر،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ہراتو دیا لیکن فتح کے جشن میں میدان میں ایمبولینس آگئی،فاتح ٹیم کی رکن کو ہسپتال پہنچادیا گیا ہے۔ نعمان علی کا صفر اور رضوان کی سنچری برابر قرار،منصف نے فیصلہ سنادیا یہ ڈرامہ…