پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہارگیا
| | | | | | |

پاکستان آسٹریلیا سے بھی ہارگیا

ترنگا،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست،آسٹریلیا نے 7 وکٹ سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 190 رنزکے جواب میں  اس نے ہدف 35 ویں اوور میں صرف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ ترنگا میں کھیلے گئے میچ میں اوپنر ایلیسا ہیلی نے72 اور کپتان میک لیننگ نے…

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان کا آسٹریلیا کو 191 رنزکا ہدف
| | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان کا آسٹریلیا کو 191 رنزکا ہدف

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 191 اسکور کا ہدف دے دیا ہے۔بے اوول میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اننگ کا آغازتباہ کن تھا۔11 پر دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئیں۔سدرہ 2 اور ناہندہ…

ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم
| | | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم

ترنگا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو آج آسٹریلیا سے دہرا چیلنج درپیش ہے تو کینگروز کی 2 ٹیموں کو بھی پاکستانبی اسپن جال سے پریشانی ضرور ہوگی۔اس لئے کہ پاکستانی ویمنز ٹیم کے پاس بھی کوالٹی اسپنرز موجود ہیں۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں منگل 8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں صف…

ویمنز ورلڈ کپ،بھارت کے خلاف پاکستان پھر ناک آئوٹ،بڑی شکست
| | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،بھارت کے خلاف پاکستان پھر ناک آئوٹ،بڑی شکست

ترنگا،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ،بھارت کے خلاف پاکستان پھر ناک آئوٹ،بڑی شکست۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو شکست ہوگئی،روایتی حریف بھارت نے اسے آئوٹ کلاس کردیا۔پاکستان کا بھارت کوہرانے کا خواب اس بار بھی پورا نہ ہوسکا،یہ ورلڈ کپ تاریخ کی تیسری اور اوور آل 11 ویں ایک…

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان بھارت کے خلاف شکست کے قریب،سری لنکا فالو آن،کوچ کراچی آئیں گے
| | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان بھارت کے خلاف شکست کے قریب،سری لنکا فالو آن،کوچ کراچی آئیں گے

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکست کا خطرہ ہے۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کے بے اوول میں میچ جاری ہے۔پاکستانی ٹیم نے ایک موقع پر بھارت کے 6 کھلاڑی صرف 114 پر شکار کرلئے تھے لیکن اس کے بعد حسب سابق قومی ٹیم اچھے…

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کا میچ آگیا،سابقہ ریکارڈز پریشان کن
| | | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کا میچ آگیا،سابقہ ریکارڈز پریشان کن

کرک اگین کا خصوصی تجزیہ آج 5 مارچ 2022 کو پاکستان میں آسٹریلیا نے بھرے اسٹیڈیم،چارج کرائوڈ میں تھکادینے والا دن گزارا۔اس کے باوجود کرائوڈ کے شور اور پیار نے انہیں تروتازہ رکھا۔میچ تیسرے روز میں جانے والا ہے۔اس کی رونقیں اپنی جگہ ہیں۔آج ہی کے روزاٖفغانستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کا دوسرا…

بھارت سے میچ،ورلڈ کپ ثمرات کا وقت آگیا،بسمعہ معروف
| | | | | | | | |

بھارت سے میچ،ورلڈ کپ ثمرات کا وقت آگیا،بسمعہ معروف

  ترنگا،پی سی بی میڈیا ریلیز   نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2022 میں پاکستان خواتین کرکٹ اتوار کو بے اوول میں بھارت کے خلاف میچ سے اپنی ورلڈکپ مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ کے آغاز سے قبل پاکستان نے وارم اپ میچز میں میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ…

پاکستان اوربھارت کل پھرورلڈ کپ میں آمنے سامنے،راولپنڈی سے حسن،فہیم اور حارث کی اہم نیوز
| | | | | | | | |

پاکستان اوربھارت کل پھرورلڈ کپ میں آمنے سامنے،راولپنڈی سے حسن،فہیم اور حارث کی اہم نیوز

کرک اگین رپورٹ پاکستان اوربھارت کل پھرورلڈ کپ میں آمنے سامنے،راولپنڈی سے حسن،فہیم اور حارث کی اہم نیوز۔ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم راولپنڈی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیل رہی تو دوسری جانب خواتین کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں ویمنز ورلڈ کپ 2022 کے اہم معرکہ کے لئے صف آرا ہوچکی ہے۔بھارت سے کل…

خواتین ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ڈرامائی نتیجہ،سنسنی خیز اختتام
| | | | |

خواتین ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ڈرامائی نتیجہ،سنسنی خیز اختتام

کرک اگین رپورٹ خواتین ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ڈرامائی نتیجہ،سنسنی خیز اختتام۔خواتین ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ نے سماں باندھ دیا۔میزبان نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈہز کے میچ نے دلوں کی دھڑکنیں تیز کردی۔دونوں ٹیموں نے پورے میچ میں جان ماری۔کیوی ٹیم آخری لمحات میں مشکل میں تھی،جب اسے جیت کے…

ویمنز ورلڈکپ پر کورونا کا ممکنہ حملہ،آئی سی سی کا نیا حیران کن اعلان،9 پلیئرز کے ساتھ میچ
| | | | | | | |

ویمنز ورلڈکپ پر کورونا کا ممکنہ حملہ،آئی سی سی کا نیا حیران کن اعلان،9 پلیئرز کے ساتھ میچ

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لئے نیا مگر ناقابل یقین قانون بنادیا ہے۔ممکنہ کووڈ اٹیک کی وجہ سے ایونٹ خراب نہ ،ایونٹ بچایا جائے،اس لئے نیا قانون بنادیا ہے۔پہلی بار ایسا ہوگا کہ کسی بھی وقت انٹرنیشنل میچ 9 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہو۔ آئی سی سی نے…

پاک بھارت کرکٹ میچ لڑکیوں کو کیسے کرکٹر بناتا
| | | | | | | |

پاک بھارت کرکٹ میچ لڑکیوں کو کیسے کرکٹر بناتا

  پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ لڑکیوں کو کرکٹر بنادے گا۔دونوں ممالک میں کرکٹ جنون اور توجہ بارڈر کا فرق مٹادیں گی۔ پاکستانی کپتان بسمعہ معروف کا یقین ہے۔اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد واپسی کرنے والی قومی ویمنز کپتان پریقین ہیں کہ ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ویمنز کرکٹ کی ترقی…

پاکستانی خواتین ٹیم کی پرواز،بھارت کا میچ بھی آج،پی ایس ایل سے جڑی خبریں
| | | | | | | | | | |

پاکستانی خواتین ٹیم کی پرواز،بھارت کا میچ بھی آج،پی ایس ایل سے جڑی خبریں

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مگر اس وقت کراچی کنگز کے بنے قائد بابر اعظم اور سابق کپتان ،حال کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد میں راز ونیاز۔کافی دیر باتیں ہوتی رہی ہیں۔کراچی سے لاہور واپسی کے دوران دونوں کپتان کھسر پھسر کرتے رہے،اسٹائل سے بابر اعظم کی حیرانگی یا…