کورونا کی لہر،ویمنز ورلڈکپ کے بارے میں نیوزی لینڈ کا بڑا اعلان
| | | | | |

کورونا کی لہر،ویمنز ورلڈکپ کے بارے میں نیوزی لینڈ کا بڑا اعلان

  کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اب ایک ماہ کی دوری پر ہے،درمیان میں فروری کا ماہ حائل ہے۔4مارچ سے نیوزی لینڈ میں خواتین کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ شروع ہوگا۔گزشتہ دنوں اومی کرائون کورون کے سبب کیوی بورڈ نے اپنا انٹرنیشنل ہوم شیڈول تبدیل کیا تھا،اس…

دنیا کا محفوظ ملک نیوزی لینڈ کورونا سےمتاثر،جنوبی افریقا،آسٹریلیا کے خلاف شیڈول تبدیل
| | | | | |

دنیا کا محفوظ ملک نیوزی لینڈ کورونا سےمتاثر،جنوبی افریقا،آسٹریلیا کے خلاف شیڈول تبدیل

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا سے دنیا کے محفوظ ترین ملک نیوزی لینڈ میں بھی کرکٹ سرگرمیاں متاثر ہونے لگی ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے ہی ملک میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خوف سے ہوم سیزن کا انٹرنیشنل شیڈول بدل کر رکھ دیا ہے،مقامات میں تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح اس کے…

کوہلی اور کامران اکمل کا فیصلہ ہوگیا،6 مارچ کو پاکستان بھارت کامقابلہ،ورلڈ کپ شیڈول جاری
| | | | | | | | | | | | |

کوہلی اور کامران اکمل کا فیصلہ ہوگیا،6 مارچ کو پاکستان بھارت کامقابلہ،ورلڈ کپ شیڈول جاری

ممبئی،دبئی،اسلام آبادکرک اگین رپورٹ Image by ICC بھارتی ایک روزہ ٹیم کی قیادت سے سبکدوش ہونے والے سابق کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں ٰیہ خبریں عام رہی ہیں کہ رائٹ ہینڈ پیسر جنوبی افریقا سیریز سے اپنا نام واپس لے رہے ہیں لیکن منگل کی شب یہ دعویٰ…

وہاب کے بعد عامر بھی چمک اٹھے،ایشز،سٹوکس خطرے میں،،سٹیون سمتھ کا مستقبل تاریک
| | | | | | | | | |

وہاب کے بعد عامر بھی چمک اٹھے،ایشز،سٹوکس خطرے میں،،سٹیون سمتھ کا مستقبل تاریک

کرک اگین رپورٹ وہاب کے بعد عامر بھی چمک اٹھے،ایشز،سٹوکس خطرے میں،،سٹیون سمتھ کا مستقبل تاریک۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ابھی سے ایشز کے مستقبل پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔کوروناکی نئی قسم کا کیس جنوبی افریقا سے آسٹریلیا پہنچ گیا ہے،اس کے بعد وہاں پر سفری پابندیاں مزید بڑھائی جارہی ہیں۔ایسے میں انگلش پلیئرز کے لئے سختی…

ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا
| | | | | | | |

ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا

نئی دہلی،ڈربن:کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ہم نے یہاں 24 گھنٹے سے سے بھی زائد قبل خبر بریک کی تھی کہ کوروناکی نئی قسم کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ملتوی ہونے جارہا ہے،ساتھ ہی یہ لکھا تھا کہ متعدد ممالک کی سیریز بھی خطرے میں ہیں۔پھر آج چند گھنٹے قبل…

ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے
| | | | | | | | | | | | | |

ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ آج ملتوی،پاکستانی مقابلہ جاری،چٹا گرام اور کان پور ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ،وان مان گئے

کرک اگین رپورٹ،اسپیشل ڈائری Image by Fox Sports/Twitter آئی سی سی ورلڈ کپ ویمنز کوالیفائر کوروناکی لپیٹ میں آگیا ہے،جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات خبر دی تھی کہ ایونٹ کے التوا کا امکان ہے،افریقی ممالک میں زمبابوے سمیت کوروناکی نئی قسم سرایت کرچکی ہے،ایونٹ کے التوا یا منتقلی کی بات ہورہی ہے۔ اس…

ورلڈ کپ کوالیفائر کا بڑا اپ سیٹ تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
| | | | | |

ورلڈ کپ کوالیفائر کا بڑا اپ سیٹ تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

ہرارے،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں نیا،بڑا اپ سیٹ،تھائی لینڈ نے ٹیسٹ درجہ رکھنے والے ملک بنگلہ دیش کو شکست دے دی،اگلے سال نیوزی لینڈ میں شیڈول خواتین ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائر میچز جاری ہیں۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں  بنگلہ دیش نے 8 وکٹ پر 176…

مشن ورلڈ کپ،منزل نیوزی لینڈ،ٹکٹ کی جنگ 21 نومبر سے،پاکستان خواتین ٹیم جیتی تو  کیا ہوگا
| | | | | |

مشن ورلڈ کپ،منزل نیوزی لینڈ،ٹکٹ کی جنگ 21 نومبر سے،پاکستان خواتین ٹیم جیتی تو کیا ہوگا

کرک اگین رپورٹ image: INP مردوں کی کرکٹ ٹیموں میں تنائو ہے۔ممالک کے تعلقات میں بھی سرد مہری ہے،ایسے میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو ایک ایسے چیلنج کا سامنا ہے کہ اس کی اگلی منزل نیوزی لینڈ بنے گی۔مشن ورلڈ کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے۔1 ٹیموں…